بلوچستان: کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد شہید، 14 زخمی

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں میکانگی روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد شہید اور دیگر 14 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ کے لیاقت بازار کے قریب میکانگی روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا۔ سول ہسپتال کوئٹہ کے ترجمان وسیم بیگ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

لاہور: 20 ماہی گیر واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 20 بھارتی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان نے کراچی کی جیل سے بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا تھا جو آج ٹرین کے ذریعے لاہور پہنچے، لاہور ریلوے اسٹیشن سے بھارتی ماہی گیروں مزید پڑھیں

ریپ کا الزام: ڈان نیوز کے سی ای او حمید ہارون نے فلم ساز جامی آزاد کو قانونی نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈان کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) حمید ہارون نے اپنے وکیل کے ذریعے فلم ساز جمشید محمود عرف جامی آزاد کو ریپ کے الزام پر قانونی نوٹس بھیج دیا۔ حمید ہارون نے جامی کی عرفیت سے مشہور ڈائریکٹر کو ہتک عزت آرڈیننس 2002 کے سیکشن 8 کے تحت نوٹس مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کی بحری افواج کے درمیان مشق سی گارڈینز 2020 کراچی میں شروع

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان اور چین کی بحری افواج کی چھٹی دوطرفہ مشق سی گارڈینز 2020 آج کراچی میں شروع ہوئی۔ چین کی بحریہ کے سدرن تھیٹر کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل آصف خالق نے کہاکہ مشق See مزید پڑھیں

قومی ہیرو شہیدِ پاکستان اعتزاز حسن کی چھٹی برسی آج منائی جا رہی ہے

ہنگو (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے علاقہ ابراہیم زئی سے تعلق رکھنے والے قومی ہیرو شہیدِ پاکستان اعتزاز حسن کی چھٹی برسی آج منائی جارہی ہے۔ شہید طالب علم اعتزاز حسن نے 6 جنوری 2014ء کو ابراہیم زئی ہائی اسکول پر خودکش دھماکے کو ناکام بناکر اپنی جان کا نزرانہ پیش مزید پڑھیں

امریکا ایران کشیدگی: پاکستان اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال ہونے نہیں دے گا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری ،شفقت محمود، مزید پڑھیں

سردی کی لہر: پنجاب حکومت کا سکولوں کی چھٹیوں میں 12 جنوری تک توسیع کا اعلان

لاہور (ڈیلی اردو) حکومت نے آج ایک دن سکول کھلنے کے بعد مزید چھٹیوں کا اعلان کر دیا، موسم کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے چھٹیاں 12 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں، پنجاب بھر میں سرکاری و نجی سکولز کل سے بند رہیں گے۔ پنجاب میں سردی کی لہر، حکومت نے مزید 6 چھٹیوں مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب: گورودوارہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم عمران چشتی گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں گورودوارہ جنم استھان کے باہر مشتعل مظاہرین کا مجمہ اکٹھا کرنے والے مرکزی ملزم عمران چشتی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ خیال رہے ملزم عمران نے ذاتی لڑائی کو مذہبی رنگ دے کر سکھوں کے خلاف اشتعال انگیز تقریریں کیں تھی اور عوام کو ان کے مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کی شہادت: پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے، امریکی پرچم اور ٹرمپ کے پتلے نذر آتش

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام اتوار کے روز اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں امریکی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ مظاہروں میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی، صوبائی اور ضلعی قائدین، شیعہ اکابرین ،مختلف مکاتب فکر سے مزید پڑھیں

ایران امریکا کشیدگی: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب جواد ظریف کو ٹیلیفون کر کے خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم سید شاہ محمود قریشی نے ایران کے ہم منصب جواد ظریف سے ٹیلیفونک رابطہ مزید پڑھیں