لاہور میں ڈی آئی جی پر پولیس اہلکار کا قاتلانہ حملہ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور میں پولیس افسران بھی غیر محفوظ ہوگئے، پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ڈی آئی جی شہزاد اسلم صدیقی پر کانسٹیبل نے واک کے دوران چاقو سے حملہ کر دیا۔ ڈی آئی جی شہزاد اسلم صدیقی پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں نماز کی ادائیگی کے بعد واک کرتے ہوئے واپس مزید پڑھیں

راولپنڈی میں دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) راولپنڈی میں واقع اڈیالہ روڈ  پر خواجہ کارپوریشن کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ دستی بم حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج  میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کو دستی بم پھینکتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ https://twitter.com/AzharSyed98/status/1216086951650058240?s=08 مزید پڑھیں

پاکستانی مسافروں کیلئے پولیو ویکسین لازمی قرار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/آن لائن) امریکا نے پولیو کے حالیہ کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کے لیے سفری انتباہ (لیول 2 ٹریول الرٹ) جاری کردیا۔ ٹریول الرٹ کے تحت عالمی ادارہ صحت کی جانب سے نافذ پابندیوں کی مدت کے دوران بالغ افراد کے لیے پولیو کی لائف ٹائم بوسٹر ڈوز مزید پڑھیں

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف سے سابق افغان صدر حامد کرزئی کی ملاقات

لندن (ڈیلی اردو) سابق وزیراعظم نواز شریف سے افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ملاقات کی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سے لندن میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں حامد کرزئی نے نوازشریف کی عیادت کی اس دوران ن لیگ کے صدر شہباز شریف بھی موجود تھے۔ افغانستان کے مزید پڑھیں

پاک فوج بھارت کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہے: میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف کی ہرزہ سرائی کے ردعمل میں کہا ہے کہ پاک فوج بھارت کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی کے ردعمل میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور مزید پڑھیں

پنجاب کی 7 نجی جامعات کے ذیلی کیمپس بند، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پنجاب کی سات نجی جامعات کے ذیلی کیمپس بند کردئیے جائیں گے، ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے احکامات جاری کردئیے۔ جامعات کو داخلوں سے بھی روک دیا گیا۔ ترجمان ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق صوبے کی سات بڑی نجی جامعات کے ذیلی کیمپسز بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

حکم ملا تو آزاد کشمیر میں کارروائی کریں گے: بھارتی آرمی چیف

نئی دلی (ڈیلی اردو) بھارتی آرمی چیف  جنرل منوج موکنڈ نراوانے نے گیدڑ بھبکی دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ اگر چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے نئے بھارتی آرمی چیف جنرل منوج موکنڈ نراوانے نے آزاد کشمیر کے حوالے سے گیدڑ بھبکی دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر بھارت کا مزید پڑھیں

کوئٹہ: غوث آباد مسجد دھماکا خودکش حملہ قرار

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے غوث آباد کی مسجد میں ہونے والا دھماکا خودکش حملہ قرار دے دیا۔ گزشتہ روز سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے غوث آباد کے مدرسہ دارلعلوم الشرعیہ میں نماز مغرب کی ادائیگی کے دوران زور دار دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی امان اللہ سمیت 15 مزید پڑھیں

اومان کے فرمانروا سلطان قابوس انتقال کر گئے، ملک میں تین روزہ سوگ

مسقط + اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) خلیجی ریاست سلطنت اومان کے فرمانروا سلطان قابوس بن سعید ہفتہ کو انتقال کرگئے۔ مرحوم کچھ عرصے سے علیل تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق سلطنت اومان کے صدر دفتر سے جاری ایک بیان میں ہفتے کو علی الصباح سلطان بن قابوس بن سعید کی وفات کا اعلان مزید پڑھیں

کراچی: ‏سیکرٹری انسانی حقوق سندھ بدر جمیل میندھرو پراسرار طور پر لاپتہ

کراچی (ڈیلی اردو) ‎سندھ حکومت کے محکمہ انسانی حقوق کے سیکریٹری بدر جمیل ‎گھر سے آفس جاتے ہوئے ڈرائیور سمیت پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ ‎بدر جمیل کی اہلیہ نے ان کی گمشدگی کی اطلاع دی۔ بدر جمیل پی ای سی مزید پڑھیں