کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ، ڈی ایس پی کا جواں سالہ بیٹا جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی اردو) رات گئے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے ڈی ایس پی امان اللہ کے 22 سالہ بیٹے نجیب اللہ کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے نامعلوم افراد کی جانب سے سریاب روڈ پر کی گئی تھی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس ملتوی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بدھ کے روز دن تین بجے ہونے والی ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز میجر جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق میجر جنرل آصف غفور آپریشنل مصروفیات کے باعث پشاور روانہ ہو گئے جس کی وجہ سے بدھ کے روز ہونے والی ان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس عامرفاروق پر مشتمل مزید پڑھیں

امریکا نے انکاؤنٹر سپیشلسٹ راؤ انوار کو بلیک لسٹ کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکا نے سندھ پولیس کے سابق افسر اور انکاؤنٹر سپیشلسٹ راؤ انوار کے داخلے پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے کراچی کے علاقے ملیر کے سابق سینئر سپریٹنڈنٹ پولیس اور انکاؤنٹر سپیشلسٹ راؤ انوار کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان کے مزید پڑھیں

چوری کے موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرنے والا بین الاقوامی گروہ گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے صوبہ بھر میں چوری اور چھیننے گئے موبائل فونز کی ”آئی ا یم ای آئی“تبدیل کرکے افغانستان کے بعد سویڈن سمگل کرنیوالے بین الاقوامی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ سرغنہ سمیت گرفتار تین ملزموں کے قبضے سے 11 قیمتی موبائل فونز کی آئی ایم ای آئی تبدیل کرنیوالے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دوران تقریر اسپیکر پر برس پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران اسپیکر اسد قیصر پر برس پڑے۔ شاہد خاقان عباسی نے اپنے خطاب میں کہا کہ میرا پروڈکشن آرڈر 4 دسمبر کو جاری ہوا تھا مگر جیل میں آج پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالتؐ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم پاکستان کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کروانے کیلئے درخواست تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں جمع کروا دی۔ شہری چوہدری ناصر عباس منہاس ایڈووکیٹ نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وزیراعظم عمران خان نیازی کے توہین آمیز کلمات سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری اور مذہبی جذبات مجروح مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، میزائل، راکٹ لانچر اور بارودی مواد برآمد

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بارودی مواد، میزائل اور راکٹ لانچر برآمد کرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے مضافات میں آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ مزید پڑھیں

کراچی میں اصلی ایف آئی اے کا جعلی ایف آئی اے کے دفتر پر چھاپہ

کراچی (ڈیلی اردو) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ایف آئی اے کے دفتر پر چھاپہ مار کر ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے سولجر بازار میں اصلی ایف آئی اے نے جعلی ایف آئی اے کے دفتر پر چھاپہ مارا اور اس کو سیل کردیا۔ بعض نوسربازوں نے سولجر بازار مزید پڑھیں

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے الوداعی فل کورٹ اجلاس 17 دسمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے الوداعی فل کورٹ اجلاس 17 دسمبر کو طلب کر لیا، فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 20 دسمبر کو منعقد ہوگا اس مزید پڑھیں