سری لنکا میں فسادات، ملکی وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا

کولمبو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) سری لنکا کئی ماہ سے شدید اقتصادی بحران کا شکار ہے۔ ملک میں خوراک، ایندھن اور ادویات کی قلت ہے۔ اس بحران کو سری لنکا کی آزادی کے بعد کا سب سے شدید بحران کہا جا رہا ہے۔ کئی ہفتوں سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ مزید پڑھیں

میرا سیاست سے قطعاً کوئی تعلق نہیں، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) معروف مبلغ اور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ میرا سیاست سے قطعاً کوئی تعلق نہیں ہے۔ مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ معاشرے کے مختلف طبقات کی طرح حکمرانوں اور سیاستدانوں کو بھی احکامات خداوندی پر عمل پیرا ہونے کا پیغام دینے کیلئے تبلیغ کا تعلق مزید پڑھیں

سری لنکا میں سنگین معاشی بحران: وزیر اعظم کے سامنے آنے پر عوام کا شدید ردعمل

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجاپکسے کو اس وقت بوکھلاہٹ کا سامنا کرنا پڑا جب ملک میں سنگین معاشی بدحالی پر عوام کے احتجاج اور ان کے حکمراں خاندان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ سامنے آنے کے بعد وہ پہلی عوامی سطح پر سامنے آئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے مزید پڑھیں

شامی صدر بشار الاسد کی ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای سے ملاقات

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے تہران میں شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر اتفاق کیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے سیاسی اور عسکری میدانوں میں شام کی شاندار کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مسلح افواج کو ملک کے بہترین مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے، ترجمان پاکستانی فوج

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو ملک کے بہترین مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں ملک میں جاری سیاسی گفتگو میں مزید پڑھیں

اٹلی میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد، ووٹنگ کیلئے ہزاروں افراد کی شرکت

روم (ویب ڈیسک) اٹلی کے شہر بریشیا میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا جس میں ووٹنگ کے لیے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ سکھ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارت اقلیتوں کے لیے ایک غیر محفوظ ملک ہے، خالصتان کے حصول کے لیے آخری دم تک لڑیں گے، بھارت سکھوں سے آزادی نہیں چھین مزید پڑھیں

بدترین مالیاتی بحران: سری لنکا میں ملک گیر سطح پر ایمرجنسی نافذ

کولمبو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز/اے ایف پی) ایمرجنسی کے نفاذ کے اعلان کے ساتھ ہی فوج کو وسیع تر اختیارات حاصل ہو گئے ہیں۔ دوسری طرف ملک اپنی تاريخ کے بدترین مالیاتی بحران سے گزر رہا ہے اور اس پر قابو پانے میں حکومت کی ناکامی کے خلاف عوامی غم و غصے میں مسلسل اضافہ مزید پڑھیں

توہین مذہب کیس: شہباز گل کو گرفتار کرنے سے روکنے کے حکم میں 9 مئی تک توسیع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماء شہباز گل کے کیس کو توہین مذہب کے دیگر مقدمات کے ساتھ منسلک کرنے کا حکم دے دیا اور شہباز گل کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں بھی 9 مئی تک توسیع دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف مزید پڑھیں

توہین مذہب کا کیس: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی عبوری ضمانت منظور

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے توہین مذہب کے کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی عبوری ضمانت منظور کرلی، عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت دی۔ جمعے کے روز عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ پہنچے اور توہین مزید پڑھیں

لاہور: مسجد نبوی کا واقعہ منصوبہ بندی سے ہوا، طاہر اشرفی

لاہور (ڈیلی اردو) سابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے مذہبی امور طاہر محمود اشرفی نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے توہین مذہب پر اقوام متحدہ کو بھیجے گئے خط کو بیرونی مداخلت قرار دیدیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین متحدہ علما بورڈ حافظ طاہر محمود اشرفی نے شیری مزاری مزید پڑھیں