تحریک طالبان پاکستان کے بعض گروپوں سے اعلیٰ سطح پر بات ہو رہی ہے، وزیر داخلہ

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اراکین اگر ہتھیار ڈال دیں گے تو ان سے بات ہوسکتی ہے، ابھی بات چیت کا آغاز ہے ضروری نہیں کہ یہ بہتری کی جانب ہی جائیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ مزید پڑھیں

ایتھوپیا کا اقوام متحدہ کے 7 عہدیداروں کو ملک بدر کرنے کا حکم

ادیس ابابا (ڈیلی اردو) ایتھوپیا نے اقوام متحدہ کے سات اعلیٰ عہدیداران کو ملک چھوڑنے کا کہا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق ایتھوپیا کے داخلی معاملات میں مداخلت کی وجہ سے اِن عہدیدادران کو آئندہ 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنا پڑے گا۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکٹری انتونیو گوٹیرش نے اس فیصلے پر حیرانگی کا مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہتھیار ڈالنے کیلئے بات کر رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہتھیار ڈالنے کے لیے بات چیت کی جارہی ہے۔ ترک میڈیا ٹی آر ٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘پاکستانی طالبان کے چند گروپس ہم سے مصالحت کے لیے بات مزید پڑھیں

امریکی سینٹرز کا افغانستان پر پابندیوں کا بل تشویشناک ہے، دائرہ کار پاکستان تک پھیل سکتا ہے، رحمان ملک

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ہائی پروفائل امریکی سینٹرز کے ایک گروپ نے سینٹ میں بل پیش کیا ہے جس میں افغان طالبان پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، پابندیوں کا دائرہ کار ممکنہ طور پر پاکستان تک بھی پھیل سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں پاکستان مخالف بل تعاون کی روح کے منافی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے کہا کہ حال ہی میں امریکی سینیٹ میں پیش کیے گئے بل میں پاکستان کے بارے میں بلاجواز حوالہ جات کو 2001 سے اب تک پاکستان اور امریکا کے درمیان ہونے والے تعاون کی روح کے منافی سمجھتے ہیں۔ ترجمان نے بدھ کو مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان: امریکی سینیٹ میں پاکستان پر ’پابندیوں کا مطالبہ‘

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’امریکی حکام جائزہ لیں کہ 2001 سے لے کر 2020 کے دوران پاکستان سمیت طالبان کو مدد فراہم کرنے والے ریاستی اور غیر ریاستی عناصر کا کردار کیا تھا اور اس میں طالبان کو محفوظ پناہ گاہوں، مالی اور انٹیلیجنس مدد، طبی ساز و سامان، تربیت اور تکنیکی یا سٹریٹجک مزید پڑھیں

حوثیوں کی مارب کی جانب پیش قدمی یمن کے مستقبل کا تعین کر سکتی ہے

صنعا (ڈیلی اردو/وی او اے) ماہرین کا کہنا ہے کہ یمن کے حوثی باغی جنگ کے رخ کو تبدیل کر سکتے ہیں، کیونکہ وہ ایک اہم شمالی شہر کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ایران کے حمایت یافتہ باغیوں کی جانب سے تیل سے مالا مال شمالی علاقے میں حکومت کے آخری گڑھ مارب کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان نے طالبان کو سی پیک میں شامل ہونے کی دعوت دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈوئچے ویلے) پاکستان نے طالبان کو سی پیک میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق ایک طرف تو یہ چین کی خواہش ہے اور دوسری طرف پاکستان کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں۔ افغانستان کے لیے پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے بتایا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

بھارت: گزشتہ برس شہر میں فسادات باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کرائے گئے تھے، نئی دہلی ہائی کورٹ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ 2020 کے اوائل میں دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے فسادات منظم منصوبہ بندی اور سازش کے تحت کرائے گئے تھے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کے مطابق پیر کو فسادات میں ملوث ایک ملزم کی درخواست ضمانت مزید پڑھیں

یونان، فرانس سے 3 جنگی بحری جہاز خریدے گا

پیرس (ڈیلی اردو) یونان اور فرانس نے کئی بلین یورو مالیت کے ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس دفاعی سودے میں یونان، فرانس سے تین جنگی بحری جہاز بھی خریدے گا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں اور یونانی وزیر اعظم کیریاکوس میٹسوتاکس نے اس دفاعی سودے کا اعلان پیرس میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں