اقوام متحدہ: ایرانی جوہری پروگرام نے تمام حدیں پار کرلی ہیں، اسرائیلی وزیراعظم

نیو یارک (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام نے تمام ‘سرخ لکیریں’ (ریڈ لائنز) پار کرلی ہیں۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا تھا کہ ایران نے جوہری اسلحے کے پروگرام میں تخفیف کے معاملے کی خلاف مزید پڑھیں

تجارتی مرکز میں فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کو انڈے مارے گئے

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو تجارتی مرکز کا جائزہ لینے کے دوران شہری نے دو انڈے مار دئے گئے۔ Actuellement en déplacement à Lyon, Emmanuel Macron a été victime d'un jet d'oeuf. Le jeune homme a été interpellé par le service d'ordre. (Lyon Mag) pic.twitter.com/PWCOvnP22B — Nass (@nassimfm) September 27, 2021 مزید پڑھیں

جرمنی: اینگلا مرکل کی جماعت کو انتخابات میں شکست، اولاف حکومت سازی کیلئے سرگرم

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی میں اتوار کو ہونے والے عام انتخابات میں سابق چانسلر اینگلا مرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کو شکست ہو گئی ہے۔ ان کے مدِ مقابل سوشل ڈیموکریٹس نے انتخابی میدان مار لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق پیر کو سامنے آنے والے ابتدائی نتائج کے مطابق مزید پڑھیں

واشنگٹن کو ایران جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے زیادہ فعال ہونا چاہئے، روس

اقوام متحدہ (شِنہوا) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے واشنگٹن پر زور دیا ہے کہ وہ 2015 کے ایران جوہری معاہدے کو بحال کرنے بارے رکے ہوئے مذاکرات کے دوبارہ آغاز میں مدد کے لیے زیادہ فعال کردار ادا کرے۔ لاروف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں کے سالانہ اجتماع کے دوران  مزید پڑھیں

طالبان افغانستان میں دراصل پاکستان کی ‘پراکسی‘ ہیں، بھارتی وزیراعظم نريندر مودی

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب ميں بھارتی وزير اعظم نريندر مودی نے نہ تو ملک ميں انسانی حقوق کی صورتحال پر بات کی، نہ ہی کشمير پر اور نہ ہی کورونا سے بھاری اموات پر۔ تاہم انہوں نے ڈھکے چھپے الفاظ ميں پاکستان اور چين پر تنقيد مزید پڑھیں

تبدیلی مذہب کے مجوزہ بل کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

لاہور (ڈیلی اردو) کل جماعتی اجلاس کے فیصلے اور اپیل پر تبدیلی مذہب کے مجوزہ بل کیخلاف ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔ مجلس احرار کے ترجمان کے مطابق پاکستان شریعت کونسل، مجلس احرار اسلام پاکستان، جمعیت علماء اسلام، جماعت اسلامی، مرکزی جمعیت اہلحدیث، انٹرنیشنل ختم نبوت مومنٹ، تنظیم اسلامی، سنی علماء کونسل، متحدہ مزید پڑھیں

سندھ میں دہشتگردوں، کالعدم تنظیموں کو جعلی شناختی کارڈز کے اجراء کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ میں دہشت گردوں، کالعدم تنظیموں اور ایلینز کو جعلی شناختی کارڈ کے اجراء کے حوالے سے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کی رپورٹ رکن کمیٹی سینیٹر فیصل سبزواری نے سینیٹ میں پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ عامر فاروقی نے انکشاف کیا ہے کہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: جنرل اسمبلی سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/ایجنسیاں) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی ممکنہ تصادم کو روکنے کے لیے عالمی برادری سے فوری اقدامات کی اپیل کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندو انتہاپسندی مسلمانوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِاعظم عمران خان نے اہم وفاقی وزرا، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے ہمراہ انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جس میں ملکی سلامتی اور خطے کی صورتحال ہر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کے دفتر کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

اسلام آباد: قبول اسلام کیلئے 18سال عمر کی شرط والا بل مسترد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے جبری تبدیلی مذہب کی روک تھام کا مجوزہ بل وزارت انسانی حقوق کو اعتراضات کے ساتھ واپس بھیج دیا۔ وزارتِ انسانی حقوق کے مجوزہ بل میں موجود 18 سال عمر کی شرط، جج کے سامنے پیشی اور 90 دن انتظار کو غیر مزید پڑھیں