کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان کا جمعے کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں کالعدم مذہبی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے مطالبات پورے نہ ہونے پر جمعے کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان جمعرات کی شام حکومت کو دیے گئے دو روزہ الٹی میٹم کے اختتام کے بعد کالعدم تحریکِ لبیک کی مزید پڑھیں

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا آئی ایس آئی چیف کے ہمراہ افغانستان کا دورہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچے ہیں۔ خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل فیض حمید اور وزیرِ اعظم کے نمائندہٴ خصوصی برائے افغانستان مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کیلئے ڈونلڈ بلوم کو سفیر نامزد کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کئی اہم عہدوں کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے جن میں پاکستان کے لیے سفیر کی نامزدگی بھی شامل ہے۔ وائٹ ہاؤس نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن پاکستان کے لیے ڈونلڈ آرمین بلوم کو سفیر بنانے کا مزید پڑھیں

سفارت کاروں کی بیدخلی پر روس نے نیٹو کیساتھ اشتراک معطل کر دیا

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے مغرنی دفاعی اتحاد نیٹو کے ساتھ اشتراک معطل کرتے ہوئے ماسکو میں اس کا رابطہ دفتر بند کر دیا ہے۔ ماسکو حکومت کے مطابق نیٹو کی طرف سے برسلز میں واقع صدر دفاتر میں تعینات آٹھ روسی سفارت کاروں کو بیدخل کرنے کے جواب میں یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد مستعفی ہو گئے

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد مستعفی ہو گئے، زلمے دوحہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد کرانے میں ناکام رہے تھے۔ زلمے دوحہ امن معاہدے میں امریکا کی جانب سے مصالحت کار تھے، طالبان کے کابل پر قبضے پر زلمے خلیل زاد کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا، مزید پڑھیں

میانمار میں 5 ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا اعلان

ینگون (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) میانمار میں سویلین حکومت کی برطرفی پر فوجی جنتا کے خلاف ملک گیر مظاہروں میں حصہ لینے والے ہزاروں افراد جیلوں میں بند ہیں۔ حکمراں فوجی جنتا کے سربراہ نے پانچ ہزار سے زائد سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا پیر کے روز اعلان کیا۔ میانمار کی حکمراں فوجی جنتا مزید پڑھیں

وسطی ایشیائی ریاستوں میں امریکی فوج کی موجودگی کسی صورت قبول نہیں، روس

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ وسطی ایشیائی ریاستوں میں امریکی فوج کی موجودگی کسی صورت قابل قبول نہیں۔ سرگئی ریابکوف نے روس کے دورے پر آئی نائب امریکی وزیر خارجہ وکٹوریہ نولینڈ سے ملاقات کی اور وسطی ایشیائی ممالک میں ممکنہ امریکی موجودگی پر بات کی، مزید پڑھیں

60 سال قبل الجزائری لوگوں کا قتلِ عام ’ناقابلِ معافی جرم‘ ہے، فرانسیسی صدر

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں نے آج سے 60 سال قبل پیرس میں پولیس کی جانب سے الجزائری مظاہرین کے خلاف ہلاکت خیز کریک ڈاؤن کو ‘ناقابلِ معافی جرم’ قرار دیا ہے۔ 17 اکتوبر 1961 کو فرانسیسی پولیس نے الجزائر سے تعلق رکھنے والے مظاہرین پر تشدد کرتے ہوئے کچھ کو مزید پڑھیں

لوئر دیر: گاڑی میں دھماکا، ایک شخص زخمی

لوئر دیر (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے علاقے کلال ڈھرئی کے مقام پر ایک گاڑی میں دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں علی اکبر نامی شخص زخمی ہوگیا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ علی اکبر کے گھر کے سامنے ریموٹ کنٹرول بم رکھا گیا تھا مزید پڑھیں

افغان پناہ گزینوں کے بھیس میں آنے والے داعش جنگجو خطے کیلئے خطرہ بن سکتے ہیں، پوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ شمالی افغانستان سے 2 ہزار کے قریب خطرناک داعش جنگجوؤں کے روس سمیت سابق سویت یونین ممالک میں داخل ہوکر دہشت گردی کی کارروائی کرسکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے سابق سویت یونین سے آزاد مزید پڑھیں