نائن الیون کی 20 برسی پر تقاریب میں صدر بائیڈن اور سابق صدور سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے/رائٹرز) امریکہ کے شہر نیو یارک کے گراؤنڈ زیرو پر ہفتے کو گیارہ ستمبر کے حملوں کی بیسویں برسی پر صدر جو بائیڈن اور سابق صدور، براک اوباما اور بل کلنٹن نے ہلاک ہونے والوں کے اہلِ خانہ اور رضا کاروں کے ساتھ مل کر ستمبر الیون میموریل پلازہ پر مزید پڑھیں

امریکا نے سعودی عرب سے میزائل ڈیفنس سسٹم ہٹا لیا

جدہ (ڈیلی اردو/اے پی) امریکا نے سعودی عرب میں نصب کردہ اپنے جدید ترین میزائل سسٹم نکال لیے اور ساتھ ہی پیٹریاٹ بیٹریاں بھی واپس بلا لی ہیں۔ یہ بات خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی طرف سے بہت سی سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے کے بعد سامنے آئی ہے۔ دبئی سے ہفتہ 11 ستمبر مزید پڑھیں

چاہتے ہیں طالبان صرف سی پیک نہیں دوسرے منصوبوں میں شریک ہوں، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (اردو/این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے افغانستان میں پرامن حکومت کے قیام کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں طالبان نہ صرف پاک۔چین اقتصادی راہداری (سی پیک) بلکہ دوسرے منصوبوں میں بھی شریک ہوں۔ ایک انٹرویو میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اگر افغانستان مزید پڑھیں

چین کا طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا امدادی پیکیج دینے کا اعلان

بیجنگ (ڈیلی اردو/شنہوا/وی او اے) چین نے بدھ کے روز افغانستان کے لیے تین کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے امدادی پیکیج کا اعلان کیا، جو کہ طالبان کی قیادت والے ملک کے لیے پہلی نئی غیر ملکی امداد ہے۔ امدادی پیکیج میں خوراک، موسم سرما کی نوعیت کی رسد اور کووڈ 19 ویکسین کے ڈوزز مزید پڑھیں

طالبان کی نئی عبوری کابینہ 11 ستمبر حملوں کو 20 سال مکمل ہونے پر حلف اٹھائے گی

کابل + واشنگٹن (روئٹرز، اے پی، اے ایف پی) افغانستان کی نئی وزارت داخلہ نے ملک میں فی الوقت مظاہروں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ سابق صدر اشرف غنی نے قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ وہ اس لیے فرار ہوئے تاکہ کابل کو خونریزی سے بچایا جا سکے۔ افغانستان مزید پڑھیں

افغانستان میں اسلامی اصول اور شرعی قانون کو برقرار رکھا جائے گا، طالبان سپریم کمانڈر

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کے سپریم کمانڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نئی کابینہ کے اعلان کے بعد اپنے پہلے پیغام میں کہا ہے کہ میں ملک میں رہنے والوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ملک کو اوپر لے جانے کے لئے سخت محنت کریں گے، اسلامی اصول اور شرعی قانون کو برقرار رکھا جائے مزید پڑھیں

وادی پنجشیر کی حالیہ صورتحال پر ایران کی سخت تشویش

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں اعلی سکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ ایران میں طالبان کی جانب سے جامع حکومت کی تشکیل میں ناکامی اور بیرونی مداخلت تشویش کا باعث ہیں۔ ایران میں سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی شامخانی نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ افغان حکام کو امن اور استحکام مزید پڑھیں

ترکی: بغاوت اور فتح اللہ گولن سے تعلق پر 214 فوجی گرفتار

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی میں گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں 44 فوجیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں امریکا میں مقیم ترک عالم دین فتح اللہ گولن سے تعلق رکھنے والے افراد کے خلاف گرفتاریاں دوبارہ شروع کردی گئی ہیں۔ ترک حکام نے 41 صوبوں میں 214 فوجیوں کو فتح مزید پڑھیں

افغان طالبان کی عبوری حکومت پر امریکا کا تشویش کا اظہار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) امریکا نے طالبان کی عبوری حکومت میں بعض افراد کی شمولیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن کو خدشات لاحق ہیں کہ چین طالبان کے ساتھ کسی نا کسی صورت میں تعاون کی پیشکش کے ساتھ اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر سکتا ہے۔ امریکی صدر کا مزید پڑھیں

طالبان عبوری حکومت کے وزیرِاعظم سمیت 14 اراکین اقوامِ متحدہ کی بلیک لسٹ میں

کابل (ڈیلی اردو) گذشتہ روز طالبان کی جانب سے عبوری حکومت کا اعلان کیا گیا تھا اور کابینہ کے 27 عہدیداروں کی فہرست بھی جاری کی گئی تھی۔ اقوامِ متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی جانب سے دہشتگردوں کی ایک بلیک لسٹ موجود ہے جس میں ایسے افراد شامل ہیں جو عالمی طور پر مطلوب ہیں۔ مزید پڑھیں