قطر نے سعودی عرب کیلئے سفیر مقرر کردیا

دوحہ (ڈیلی اردو) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے بندر بن محمد العطیہ کو سعودی عرب کے لیے سفیر مقرر کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے دو ماہ قبل قطر میں اپنے سفیر کو بحال کردیا تھا جس کے بعد قطر کے امیر شیخ تمیم بن مزید پڑھیں

اب افغانوں کو اپنے لیے لڑنا ہو گا، امریکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے افغان رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کے خلاف متحد ہو کر لڑیں۔ صدر جوبائیڈن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے، افغان حکومت کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی طالبان کے زیر محاصرہ شہر مزار شریف پہنچ گئے

کابل (ڈیلی اردو) افغان صدر اشرف غنی بدھ کے روز شمالی افغان شہر مزار شریف پہنچ گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ بات اہم ہے کہ اس وقت طالبان اس شہر پر قبضے کے لیے اسے محاصرے میں لیے ہوئے ہیں۔ حالیہ کچھ روز میں طالبان نے  افغانستان کے ایک چوتھائی صوبائی دارالحکومت اپنے قبضے میں لیے ہیں۔ رئیس جمهور محمد اشرف مزید پڑھیں

بھارت: بی جے پی کے جلسے میں مسلمانوں کو دھمکیاں، 5 ملزم گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے جلسے میں مسلمانوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا۔ Five people including Ashwani Upadhyay to be examined in connection with inflammatory sloganeering near Jantar Mantar on Sunday: Delhi Police — ANI (@ANI) August مزید پڑھیں

اسلام آباد: افغان حکومت بلیم گیم سے باز رہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان قیادت کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ وہ بلیم گیم سے باز رہے اور پاکستان سے تعمیری مذاکرات کرے۔ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل میں افغان نمائندے کے بے بنیاد الزامات مسترد کردیئے۔وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ افغانستان میں ہمارا کوئی مزید پڑھیں

پنجاب: محرم کے دوران علما سمیت ہائی پروفائل شخصیات کو اضافی سیکیورٹی فراہم

راولپنڈی (ڈیلی اردو) دہشت گرد عناصر کی ہٹ لسٹ پر موجود سیاستدانوں، بیوروکریٹس اور علما سمیت ہائی پروفائل شخصیات کو الرٹ کر دیا گیا ہے اور محرم کے دوران اضافی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) پنجاب انعام غنی نے محرم میں قیام امن مزید پڑھیں

جلاوطن پاکستانیوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے، برطانوی سیکیورٹی حکام

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی سکیورٹی حکام اور یورپی انٹیلی جنس سروسز نے خطے میں رہنے والے پاکستانی جلاوطن افراد کو خبردار کیا ہے کہ ان کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ‘افسران نے ان کے شوہر سے سوال کیا کہ کیا کسی نے انہیں ان کی بیوی کو پاکستان واپس جانے مزید پڑھیں

قطر: فضائی حملوں سے متعلق طالبان کی امریکا کو تنبیہ

دوحہ (ڈیلی اردو/این این آئی) طالبان نے کہاہے کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے اور امریکا کو افغانستان میں مزید مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔ عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے دوحہ میں موجود طالبان کے ایک ترجمان نے بتایا کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ مزید پڑھیں

امریکی بلیک لسٹڈ محمد مخبر ایران کے اول نائب صدر نامزد

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) ایران کے قدامت پرست نئے صدر ابراہیم رئیسی نے ایک انتہائی طاقت ور ملکی ادارے کے چیئرمین کو اپنا اول نائب صدر نامزد کیا ہے۔ ایرانی صدر کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ تنظیم پر امریکی پابندیاں عائد ہیں۔ ایران کی مقامی میڈیا میں پہلے سے ہی یہ مزید پڑھیں

کراچی: پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما ٹارگٹ کلنگ میں قتل

لاہور (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پیپلز پارٹی کی سابق خاتون عہدیدار کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی خمیسو گوٹھ میں 50 سالہ تبسم فاطمہ بروہی پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد نے فائرنگ کی۔ حکام کے مطابق مقتولہ پاکستان پیپلز مزید پڑھیں