اقوام متحدہ کے بلیک لسٹڈ طالبان رہنما ملا حسن اخوند افغانستان کے وزیرِ اعظم مقرر

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے طویل مشاورت کے بعد نئی عبوری کابینہ کا اعلان کر دیا ہے۔ طالبان کے رہنما ملا محمد حسن اخوند کو عبوری وزیرِ اعظم جب کہ ملا عبدالغنی برادر کو نائب وزیرِ اعظم مقرر کیا گیا ہے۔ طالبان کے بانی ملّا عمر کے قریبی مشیر اور سابق گورنر ملا محمد مزید پڑھیں

گوادر اور کوئٹہ حملوں میں ملوث دہشتگرد افغانستان سے آئے تھے، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گوادر اور کوئٹہ میں حال ہی میں ہونے والے حملے میں ملوث دہشت گردون کی شناخت ہوگئی ہے، دونوں افغانستان سے آئے تھے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘مستقبل میں افغانستان کی سیاست مزید پڑھیں

معمر قذافی کے بیٹے سعد قذافی کو جیل سے رہا کر دیا گیا

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کی حکومت نے مقتول رہنما معمر قذافی کے بیٹے کو جیل سے رہا کر دیا ہے۔ پیر کو جاری کیے گئے ایک حکومتی بیان کے مطابق سعد قذافی کو ان کی رہائی کا حکم نامہ جاری ہونے کے دو برس بعد آزاد کر دیا گیا ہے۔ 2011 میں نیٹو اتحادی مشن مزید پڑھیں

طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر کی اقوام متحدہ کے وفد سے اہم ملاقات

کابل (ڈیلی اردو) طالبان کے سیاسی امور کے نائب امیر ملا عبدالغنی برادر کی اقوام متحدہ وفد سے ملاقات ہوئی جس کے دوران باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ I met with the leadership of the Taliban to reaffirm @UN’s commitment to deliver impartial humanitarian assistance & protection to millions in need in #Afghanistan. مزید پڑھیں

وادی پنجشیر میں طالبان کا عسکری آپریشن، ایران کی سخت تنقید

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے طالبان کی طرف سے پنجشیر وادی میں عسکری آپریشن کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تہران کی طرف سے یہ مذمت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے جنگجوؤں نے اس وادی کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

افریقی ملک گِنی میں فوجی بغاوت، صدر اَلفا کونڈے گرفتار

کونا کری (ڈیلی اردو) افریقی ملک گنی میں فوج کے ایک گروپ نے اقتدار پر قبضہ کرکے آئین معطل کردیا اور صدر کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اتوار کی صبح دارالحکومت کوناکری میں صدارتی محل کے قریب فائرنگ کی آوازیں سنائی دی تھیں جس کے کچھ گھنٹے مزید پڑھیں

ڈنمارک کا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو) ڈنمارک حکومت کا کہنا ہے کہ ہم طالبان کو افغانستان میں حکمران تسلیم نہیں کریں گے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈنمارک کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔ ڈنمارک کے وزیرخارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان حکومت کو مزید پڑھیں

بہت جلد کشمیر کو آزادی ملے گی، مولانا طاہر محمود اشرفی

لاہور (ڈیلی اردو) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی، چیئرمین متحدہ علما بورڈ و پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کشمیریوں کی آزادی کا جو خواب دیکھا اور زندگی بھر جس خواب کی تعبیر کے لئے جدوجہد کی وہ خواب مزید پڑھیں

قطر: طالبان وفد کا دوحہ میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ

دوحا (ڈیلی اردو) افغان طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان کے وفد نے قطر میں پاکستانی سفیر سے ملاقات کی جس میں افغانستان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی اور احترام کی بنیاد پر دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

کورونا سے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا سینیئر فوجی مشیر ہلاک

تہران (ڈیلی اردو/آئی این پی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے سینیئر فوجی مشیر، جو ایرانی افواج کے چیف آف سٹاف بھی رہے، جمعے کو انتقال کر گئے ہیں۔ حسن فیروز آبادی جن کی عمر 70سال تھی، سنہ 1989 سے 2016 تک ایران میں سب سے سینیئر فوجی اتھارٹی تھے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں