ترکی: پاکستان سمیت اتحادیوں کی دفاعی ضروریات کو ہر ممکن طریقے سے پورا کرینگے، صدر رجب طیب اردوان

انقرہ (ڈیلی اردو) ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے لیے بنائے جانے والے جنگی بحری جہاز کی تیاری کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت اپنے اتحادیوں کی دفاعی ضروریات کو ہر ممکن طریقے سے پورا کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر اردوان نے استنبول ڈارک یارڈ ہیڈکوارٹر میں میل گیم مزید پڑھیں

جوبائیڈن انتظامیہ کا طالبان کیساتھ امن معاہدے پر نظرثانی کا عندیہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں افغان طالبان کے ساتھ کی جانے والی امن ڈیل پر نظر ثانی کی جائے گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ یہ جاننا چاہتی ہے کہ افغان طالبان نے مزید پڑھیں

’’ایٹمی فٹ بال‘‘ ڈونلڈ ٹرمپ سے امریکی صدر جو بائیڈن کو منتقل

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) جو بائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کا حلف اٹھایا تو دنیا کے سب سے طاقتور شخص کے تمام اختیارات کے ساتھ ہی انہیں 22 کلو وزنی ایک سوٹ کیس بھی دیا گیا جس میں امریکا کے ایٹمی ہتھیاروں کو کنٹرول کرنے والے خفیہ کوڈ موجود ہیں۔ یہ سوٹ کیس مزید پڑھیں

کراچی: پاکستان کے وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے، مولانا فضل الرحمن

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ سعودی عرب کے حکمرانوں اور عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ حرمین شریف کے تحفظ کے لیے بچہ بچہ کٹنے مرنے کو تیار ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کے محکمہ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں بدامنی پھیلانے کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی آپریشن کی طرف سے کراچی کے علاقے ایف سی ایریا میں کارروائی عمل میں لائی مزید پڑھیں

چین نے مائیک پومپیو سمیت ڈونلڈ ٹرمپ کے 28 ساتھیوں پر پابندی عائد کردی

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ کے 28 ساتھیوں پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 افراد پر پابندی عائد کی ہے جو امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے مسلم اور افریقی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز/ڈی پی اے) امریکی صدر جو بائیڈن نے عہدہ سنبھالتے ہی سابق صدر ٹرمپ کی متعدد پالیسیاں منسوخ کردیں جن میں مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیاں شامل ہیں۔ جوبائیڈن نے امریکا کے چھیالیسویں صدر کے عہدے کا حلف لینے کے فوراً بعد سابق صدر ٹرمپ کی کئی متنازع پالیسیوں کو منسوخ مزید پڑھیں

جو بائیڈن نے صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں، پہلے روز 17 ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے 46 ویں صدر جو بائیڈن نے حلف برداری کے بعد صدارتی دفتر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد انہوں نے 17 ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط بھی کر دیے ہیں۔ کیپٹل کمپلیکس کے سامنے بدھ کو منعقدہ حلف برداری کی تقریب سے فراغت مزید پڑھیں

جو بائیڈن مسلم ممالک پر سفری پابندیوں کے خاتمہ سمیت درجنوں احکامات پر دستخط کرینگے

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے نومنتخب صدر جو بائیڈن اپنی صدارت کے پہلے روز مسلم ممالک پر سفری پابندیوں کے خاتمے، پیرس ماحولیاتی معاہدے میں دوبارہ شمولیت کے علاوہ درجنوں ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کریں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن 20 جنوری کو عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پہلے ہی روز متعدد ایگزیکٹو مزید پڑھیں

ترکی: فتح اللہ گولن کے حامیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 238 افراد گرفتار کرنیکا حکم

استنبول (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) ترکی نے جلا وطن مذہبی رہ نما فتح اللہ گولن سے تعلق کے شبہے میں گرفتاری کی مہم کے سلسلے میں 238 افراد کو حراست میں لینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ انقرہ حکومت کا موقف ہے کہ 2016ء میں بغاوت کی کوشش کے منصوبے کے پیچھے گولن کا ہاتھ ہے۔ مزید پڑھیں