مولانا اجمل قادری کا نواز شریف دور میں اسرائیل کا خفیہ دورہ

لاہور (ڈیلی اردو) جمیعت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا اجمل قادری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 1998 میں نواز شریف کے دور حکومت میں اسرائیل کا دورہ کیا تھا۔ ان کے وفد میں آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار عبدالقیوم سمیت دیگر لوگ شامل تھے۔ A revered Pakistani religious scholar confirms مزید پڑھیں

کابل: پاکستان میں طالبان کی موجودگی افغان امن کوششوں میں رکاوٹ ہے، وزارت خارجہ

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں افغان طالبان کی مبینہ موجودگی خطے میں موجود بحران کو جاری رکھے گی۔ افغان حکومت کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے و قت میں سامنے آیا ہے جب حال ہی میں پاکستان کے دورے کے دوران پاکستان میں مقیم مزید پڑھیں

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کو خیبر میں داخلے سے روک دیا گیا

طورخم (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی انتظامیہ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو ضلع میں داخل ہونے سے روک لیا۔ پی ٹی ایم کے سربراہ ضلع خیبر کے علاقے طورخم میں جاری مزدور وقوم خوگاخیل کے دھرنے میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ جمرود بھگیاڑی چیک پوسٹ مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے عراقی شہریوں کے قتل عام میں سزا یافتہ 4 بلیک واٹر گارڈز کو معافی دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2007 میں عراقی شہریوں کے قتل میں ملوث سزا یافتہ 4 بلیک واٹر گارڈز کو مکمل معافی دے دی۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق صدر ٹرمپ نے 15 افراد کو مکمل معافی دی ہے جبکہ دیگر 5 افراد کی سزاؤں میں کمی کی ہے، ان افراد مزید پڑھیں

عنقریب پانچواں بڑا اسلامی ملک اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہا ہے، اسرائیلی وزیر

یروشلم (ڈیلی اردو/وائے نیٹ ٹی وی/روئٹرز) اسرائیل ڈونلد ٹرمپ کے دور اقتدار میں پانچویں بڑا مسلمان ملک سے سفارتی تعلقات قائم کرنے جا رہا ہے۔ اسرائیلی وزیر برائے علاقائی تعاون کے مطابق اس کا اعلان جنوری میں کیا جا سکتا ہے لیکن یہ ملک پاکستان نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ثالثی میں رواں برس اسرائیل مزید پڑھیں

کابل میں فری اینڈ فیئر الیکشن فورم افغانستان کے سربراہ فائرنگ سے ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے فری اینڈ فیئر الیکشن فورم کے سربراہ یوسف راشد نامعلوم افراد کے حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں آج ہونے والے دوسرے افسوسناک واقعے میں افغانستان کے فری اینڈ فیئر الیکشن فورم کے سربراہ یوسف راشد ہلاک ہوگئے۔ یوسف رشید رییس اجرایی فیفا در مزید پڑھیں

ایران ڈیل میں شامل ممالک کا معاہدے کو جاری رکھنے پر زور

تہران (ڈیلی اردو) ایران ڈیل میں شامل ممالک نے امریکا کی جانب سے جے سی پی او اے سے یکطرفہ علیحدہ ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور معاہدے کو جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ ایران ڈین میں شامل ممالک نے امید ظاہر کی ہے کہ بائیڈن انتطامیہ کی زیر قیادت امریکا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن سمیت ملک کے 20 سیاستدانوں کو خطرہ ہے، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ کورونا خطرناک صورتحال اختیار کر رہا ہے اور یہ لوگ سیاست سیاست کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے تحت ملک کے 20 سیاستدانوں کو خطرہ ہے، مولانا فضل الرحمٰن کو بھی ہائی الرٹ جاری کیا مزید پڑھیں

کوئٹہ: ہم اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی ہیں، رہنما جے یو آئی مولانا محمد خان شیرانی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) جے یو آئی کے مرکزی رہنما اور اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ ہم اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی ہیں، یہ ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ ہم اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی ہیں، مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین انتقال کر گئیں۔ سینیٹر کلثوم پروین گزشتہ چند ہفتوں سے کورونا وائرس میں مبتلا تھیں اور انہیں 28 نومبر کو طبیعت بگڑنے پر اسلام آباد کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ پیر کی علی الصبح انتقال کرگئیں۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے کلثوم مزید پڑھیں