بھارت فالس فلیگ آپریشن کی غلطی بھی نہ کرے، منہ توڑ جواب دینگے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برداری پر واضح کرتا ہوں کہ بھارت نے فالس فلیگ آپریشن کیا تو پاکستان کا مضبوط جوابی ردعمل آئے گا اور پاکستان منہ توڑ جواب دے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا اپنی ٹوئٹ میں خبر دار کیا کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی مزید پڑھیں

کابل: افغان رکن پارلیمنٹ کے قافلے پر دھماکا، 9 افراد ہلاک، 22 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارلحکومت کابل میں ممبر اسمبلی حاجی خان محمد وردک کی گاڑی پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 9 افراد مارے گئے ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دارالحکومت کابل کے علاقے پی ڈی 5 میں دھماکے سے 9 افراد موقع مزید پڑھیں

عالمی قوتیں ہمارے معاشرے سے مدارس کا تصور ختم کرنا چاہتی ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

کراچی (ڈیلی اردو/این این آئی) مرکزی امیر جے یوآئی اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دینی مدارس امت کے محسن ادارے ہیں ، ہم مدارس کے محافظ و امین ہیں جمعیت علما اسلام علوم نبوت کا پرچار کرنے والے مدارس کے تحفظ ، بقا اور سلامتی کیلئے ہر مزید پڑھیں

ملاعبدالغنی برادر کی سربراہی میں طالبان وفد کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملاعبدالغنی برادر کی سربراہی میں افغان طالبان سیاسی کمیشن کے وفد نے وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے جس میں افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا افغان تنازع کا مزید پڑھیں

پشاور سے گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کراچی منتقل کردیا گیا

کراچی (ڈیلی اردو) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پشاور سے گرفتار کرنے کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سہراب گوٹھ انویسٹی گیشن پولیس نے پشاور سے گرفتار ہونے والے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پشاور سے کراچی منتقل کردیا۔ مزید پڑھیں

قطر: امریکی جنرل مارک ملے کی دوحہ میں طالبان نمائندوں سے ملاقات

دوحہ (ڈیلی اردو) امریکا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملے نے قطر میں طالبان کے نمائندوں سے ملاقات کی اور افغانستان میں کشیدگی کو کم کرکے امن عمل کو تیز کرنے پر زور دیا۔ امریکی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق امریکی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ جنرل مارک ملے نے ملاقات مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد بھی امریکا کی ایران دشمنی ختم نہیں ہوگی، سپریم لیڈر خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جانے کے بعد بھی امریکا کی ایران دشمنی ختم نہیں ہوگی۔ ایک بیان میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ امریکا کی ایران دشمنی صرف ٹرمپ کے دور حکومت میں ہی نہیں رہی۔ مزید پڑھیں

دو ہفتوں کے دوران 50 ہزار اسرائیلیوں نے متحدہ عرب امارات کا سیاحتی سفر کیا، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی اخبار ‘واشنگٹن پوسٹ’ کی جانب سے شائع کی گئی ایک رپورٹ میں ‌کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدے اور دونوں ملکوں‌ کے درمیان تجارتی روابط کی بحالی کے دو ہفتوں کے دوران 50 ہزار اسرائیلیوں (صہیونیوں) نے امارات کا سیاحتی سفر کیا مزید پڑھیں

ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں طالبان وفد کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان طالبان سیاسی کمیشن کے وفد کی ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں ملاقات ہوئی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان طالبان سیاسی کمیشن کے وفد کی ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی مزید پڑھیں

ممبر قومی اسمبلی علی وزیر موٹر وے سے گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور پولیس نے پختون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کرلیا۔ علی وزیر پشاور آرکائیوز ہال میں آرمی پبلک اسکول سانحے کی چھٹی برسی کے مناسبت سے ہونے والی تقریب میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے جب پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔ جنوبی مزید پڑھیں