ترکی: فتح اللہ گولن کے حامیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 238 افراد گرفتار کرنیکا حکم

استنبول (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) ترکی نے جلا وطن مذہبی رہ نما فتح اللہ گولن سے تعلق کے شبہے میں گرفتاری کی مہم کے سلسلے میں 238 افراد کو حراست میں لینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ انقرہ حکومت کا موقف ہے کہ 2016ء میں بغاوت کی کوشش کے منصوبے کے پیچھے گولن کا ہاتھ ہے۔ مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستانی سفیر مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے سعودی عرب میں اپنا سفیر تبدیل کر کے لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کیا ہے جبکہ وہاں پر راجہ علی اعجاز دو سال تک خدمات سرانجام دیتے رہے اب سعودی عرب اور پاکستان دونوں کے سفیروں کا پس منظر فوج سے ہے، پاکستان میں سعودی مزید پڑھیں

ایران جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت میں اضافہ کر رہا ہے،فرانس کا انتباہ

پیرس (ڈیلی اردو/وی او اے) فرانس نے خبردار کیا ہے کہ ایران اپنی جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت میں اضافہ کر رہا ہے۔ لہذٰا تہران اور واشنگٹن کو 2015 میں کیے جانے والے جوہری معاہدے کی طرف فوری طور پر واپس آ جانا چاہیے۔ France says Iran is building nuclear weapon capacity, urgent to revive مزید پڑھیں

پاکستان میں گزشتہ سال میڈیا اور سیاسی مخالفین کیخلاف کریک ڈاؤن تیز ہوا، ایچ آر ڈبلیو

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کے عالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے اپنی ورلڈ رپورٹ 2021 میں کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت نے سال 2020 میں میڈیا، سیاسی مخالفین اور سول سوسائٹی کے خلاف اپنے کریک ڈاؤن کو مزید تیز کیا۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے مزید پڑھیں

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے: آرمی چیف قمر باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے اور پاکستان بین الافغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھے گا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کور ہیڈ کوارٹرز مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسری بار مواخذہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز) بدھ کو امریکی ایوان نمائندگان میں رائے شماری کے دوران مواخذے کے حق میں 232 ووٹ آئے جبکہ 197 ارکان نے اس کی مخالفت کی۔ مواخذے کے حمایت کرنے والوں میں صدر ٹرمپ کی اپنی جماعت کے دس ریپبلیکن ارکان بھی شامل تھے۔ امریکا میں یہ پہلی بار ہے کہ کسی مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا مواخذہ: واشنگٹن میں سخت سکیورٹی، پارلیمنٹ کے باہر گارڈز کی بھاری نفری تعینات

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے اور جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے پیش نظر ممکنہ ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کی قریبی سڑکیں بند کر دی گئی ہیں جب کہ پارلیمنٹ کی عمارت کے اندر اور باہر نیشنل گارڈز کی مزید پڑھیں

ایران القاعدہ کا نیا ٹھکانا بن چکا ہے، امریکی وزیر خارجہ پومپیو کا دعویٰ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران اب دہشت گرد تنظیم القاعدہ کا نیا اڈا بن چکا ہے لیکن انھوں نے اپنے اس دعوے کے حق میں کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کیا ہے۔ انھوں نے منگل کے روز واشنگٹن میں نیشنل پریس کلب میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

آپ خود تو پاپا جونز کے پیزے کھائیں اور ہمیں چائے پانی پر ٹرخائیں، یہ تو زیادتی ہے، مولانا فضل الرحمٰن

ملاکنڈ + راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان کی پیر کو ہونے والی پریس کانفرنس کے جواب میں مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم کے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے راولپنڈی آنے کے پلان پر ڈی جی آئی ایس پی آر سے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات ہوئی جس میں سکیورٹی صورتحال، مچھ سانحہ اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تفصیلی گفتگوکی گئی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات میں قومی مزید پڑھیں