امریکا میں داخلے کیلئے گرین کارڈز کی درخواستوں پر پابندی ختم

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا اہم فیصلہ منسوخ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کے اس فیصلے کو منسوخ کردیا ہے جس میں سابق صدر نے امریکا میں داخلے کے لیے گرین کارڈز کی درخواستوں پر پابندی عائد کی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

جمال خشوگی قتل کیس: سی آئی اے نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ذمہ دار قرار دے دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) سعودی صحافی جمال خشوگی کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقات کرنے والی امریکی خفیہ ایجنسی کی جانب سے جمعرات کو تفصیلی رپورٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ پیش رفت سے آگاہ چار امریکی عہدے داروں کے مطابق رپورٹ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خشوگی کی ہلاکت کا مزید پڑھیں

قطر: دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا دوبارہ آغاز

دوحہ (ڈیلی اردو) کئی ہفتوں کے تعطل کے بعد قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیا ن امن مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔ دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات جاری ہیں، تشدد میں فوری کمی اور جنگ بندی افغان حکومت اور امریکا کی اولین ترجیح ہے، جبکہ طالبان فوری مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی آمد پر سری لنکن مسلمانوں کا اپنی حکومت کے خلاف احتجاج

کولمبو (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا کے موقع پر مقامی مسلمانوں نے اپنی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ #StopForcedCremations !Muslims protest outside Presidential Secretariat demanding burial rights as the Pakistani PM arrives for two day state visit. https://t.co/8xt8SZ3TSk #LKA #SriLanka #PakistaniPMinSL @NewsCenterLk — Sri Lanka Tweet ???????? (@SriLankaTweet) February مزید پڑھیں

سری لنکا دورہ: بھارت نے عمران خان کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد + نئی دہلی + کولمبو (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) پاکستانی وزیر اعظم عمران خان آج سری لنکا کے سرکاری دورے پر جا رہے ہیں۔ بھارت نے ان کے طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ India has allowed Pakistan PM Imran Khan‘s aircraft to use Indian airspace, he is travelling مزید پڑھیں

امریکا: 25 پناہ گزین کلیفورنیا میں داخل

واشنگٹن ( اے ایف پی، اے پی، روئٹرز) امیگریشن سے متعلق بائیڈن انتظامیہ کی بڑی اصلاحات کے بعد پہلی بار پچیس پناہ گزین امریکا میں داخل ہوئے جبکہ ہزاروں اب بھی میکسیکو میں منتظر ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے امیگریشن پر پابندی سے متعلق اپنے پیش رو ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں بڑے پیمانے مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان میں امن خطے کے مفاد میں ہے، آرمی چیف قمر باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیرکابلو نے ملاقات کی۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیرکابلو کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور مزید پڑھیں

کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت کا منظور پشتین اور محسن داوڑ کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین اور محسن داوڑ کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر اور ملکی بغاوت کے کیس میں مفرور ملزمان پی ٹی مزید پڑھیں

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں دستی بم حملہ، مسلم وزیر ذاکر حسین زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) ریاست مغربی بنگال میں بم دھماکے کے نتیجے میں ریاستی وزیر برائے محنت ذاکر حسین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے وزیر برائے محنت ذاکر حسین کولکتہ جانے کے لیے ریلوے اسٹیشن کی جانب گامزن تھے کہ اچانک نا معلوم افراد نے ان پر مزید پڑھیں

آسٹریلوی پارلیمنٹ میں جنسی زیادتی کا واقعہ، وزیر اعظم نے معافی مانگ لی، تحقیقات کا حکم

کینبرا (ڈیلی اردو/ج ح ط/ڈی ڈبلیو/روئٹرز) آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے پارلیمان میں ایک خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے واقعے پر معافی مانگی ہے۔ انہوں نے اس کی انکوائری کرانے کا بھی وعدہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے منگل کے روز اس خاتون سے معافی مانگی ہے مزید پڑھیں