سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کو آئی سی یو منتقل کردیا گیا، حالت تشویشناک

کراچی (ڈیلی اردو) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کو طبیعت بگڑنے پر آئی سی یو منتقل کر دیا گیا۔ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی کے مطابق ڈاکٹرز ان کی نگرانی کررہے ہیں تاہم انکی حالت تشویشناک ہےـ نجی ہسپتال میں زیر علاج سید منور حسن کو طبیعت زیادہ ناساز ہونے پر مزید پڑھیں

قائد حزب اختلاف شہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہوگئے

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن رہائشگاہ پر اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے مزید پڑھیں

بھارت کی مخالفت کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ میں نیا نقشہ منظور کرلیا

کاٹھمنڈو (ڈیلی اردو) بھارت کی مخالفت اور ناراضگی کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ کے ایوان نمائندگان نے ان علاقوں کو، جن پر بھارت اپنا دعوی کرتا ہے، شامل کرتے ہوئے نیپال کا نیا سیاسی نقشہ منظور کرلیا ہے۔ پہلے سے ہی سرحدی تنازعہ اور کشیدہ تعلقات کے درمیان اس نئی سیاسی پیش رفت سے دونوں پڑوسی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا جنوبی کوریا سے فوجی اور سیاسی تعلقات سمیت تمام رابطے ختم کرنیکا اعلان

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو دشمن قرار دیتے ہوئے فوجی، سیاسی اور سیاسی تعلقات سمیت تمام رابطے ختم کرنے کا اعلان کردیا جس میں دونوں ملکوں کے ہاٹ لائن پر رابطے بھی شامل ہیں۔ شمالی کوریا اور جنوبی کوریا نے 2018 میں تناؤ میں کمی کے لیے ایک دفتر قائم مزید پڑھیں

کابل: آرمی چیف قمر باجوہ کی صدر اشرف غنی سے ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال

کابل (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی آرمی چیف کے ہمراہ ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے اور انہوں نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات مزید پڑھیں

بلوچستان: سابق وزیر سردار در محمد ناصر کورونا وائرس سے انتقال کر گئے

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر سردار در محمد ناصر کئی دن تک کورونا وائرس میں مبتلا رہنے کے بعد کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں کرونا کے باعث انتقال کر گئے۔ #prominent politician #Former Provincial Minister #Balochistan #Sardar Dur Muhammad Nasar dies of #COVID19,@pmln_org @CMShehbaz pic.twitter.com/ykpkBeVjvc — ???????? (@Info_Balochistn) June 8, مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد بھی کورونا کا شکار ہوگئے، شیخ رشید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار مسلسل جاری ہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد بھی کورونا کا شکار ہوگئے، شیخ رشید کا مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ پارٹی کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ انہوں نے کورونا کا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا ہے، مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کا واشنگٹن سے نیشنل گارڈز کی واپسی کا حکم

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دارالحکومت اب مکمل کنٹرول میں ہے۔ نیشنل گارڈز واپس اپنے گھروں کو جا رہے ہیں، تاہم ضرورت پڑنے پر انہیں واپس بلایا جا سکتا ہے۔ کئی دنوں سے جاری مظاہرے کل اپنے عروج پر تھے۔ اتوار کو صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان مفاہمتی عمل کیلئے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل مزید پڑھیں