فلسطین کے مغربی کنارے پر اسرائیلی خود مختاری امریکی قومی سلامتی تباہ کر دے گی، نینسی پیلوسی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ فلسطین کے مغربی کنارے پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری امریکی قومی سلامتی کو تباہ کردے گی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق پیلوسی نے یہودی ڈیموکریٹک کونسل کے ممبروں کے ساتھ ورچوئل ملاقات کے دوران کہا کہ “یکطرفہ طور پر فلسطینی مزید پڑھیں

پشاور: جمعیت علما اسلام (ف) کے زیر اہتمام کل جماعتی سربراہی کانفرنس کا اعلامیہ جاری

پشاور (ڈیلی اردو) جمعیت علما اسلام (ف) خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام منعقدہ کل جماعتی سربراہی کانفرنس میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ چونکہ قوم کورونا وائرس سے نبرآزما ہے جس کیلئے قومی یکجہتی ناگزیر ہے ایسے حالات میں این ایف سی ایوارڈ اور 18 ویں ترمیم جیسے غیر متنازعہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی اور خوف کی فضا ختم کرنیکا آغاز ہوچکا ہے، صوبائی صدر اے این پی

پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں ایاز وزیر کے گھر کو مسمار کرنے کا فیصلہ واپس لینے کیلئے اے این پی کے کارکنان، مشران سمیت جس جس نے آواز اٹھائی، اے این پی ان کا شکریہ ادا کرتی ہے، آج مزید پڑھیں

امریکی خاتون کے الزامات من گھڑت، جواب دینا اپنی توہین سمجھتے ہیں: ترجمان رحمان ملک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیر داخلہ امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے من گھڑت، بیہودہ الزامات کے جوابات دینا اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ ترجمان ریاض علی طوری نے کہا کہ سینیٹر رحمان ملک نے امریکی خاتون کے بیہودہ و نازیبا الزامات مزید پڑھیں

رحمان ملک اور یوسف رضا گیلانی نے مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، امریکی صحافی سنتھیا رچی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں مقیم امریکی صحافی سنتھیا رچی نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم شہاب الدین نے انہیں جسمانی طور پر ہراساں کیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں پاکستان مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار کا انوکھا کارنامہ: پاراچنار میں سڑکوں کا تعمیراتی کام کی نگرانی الیکٹریکل انجینئر کے سپرد

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) تبدیلی سرکار کا انوکھا کارنامہ، قبائلی ضلع کرم میں سول انجنیئر کی بجائے الیکٹریکل انجنیئر روڈ بنارہا ہے، اعلی حکام نوٹس لیں اور ٹھیکدار سمیت ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اپر کرم کے عمائدین صابر حسین، ذوالفقار علی، اور منتظر مہدی نے حکومت اور ہائی وے کے اعلی مزید پڑھیں

ایرانی سائنسدان کی امریکی قید سے رہائی کیبعد ایران نے امریکی فوجی کو رہا کردیا

تہران + واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی نیوی اہلکار مائیکل وائٹ دو سال سے ایرانی قید میں تھا جب کہ ایرانی سائنسدان سائرس اصغری چار سال سے امریکی قید میں تھا۔ رپورٹ کے مطابق قیدیوں کی رہائی کے مزید پڑھیں

اے این پی صوبائی صدر کا جنوبی وزیرستان میں مقامی طالبان کمیٹی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان

پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں امن کی ذمہ داری ملکان کی جانب سے مقامی طالبان کمیٹی کے سپرد کرنے کے خلاف اے این پی خاموش نہیں بیٹھے گی اور اس کمیٹی کے ساتھ ساتھ ان ملکان کے خلاف بھی ایف آئی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ رکن اسمبلی بلال تارڑ اور پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے ذرائع نے تصدیق کی کہ شوکت منظور چیمہ انتقال کرگئے، انہیں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ زیر مزید پڑھیں

وزیرِاعظم عمران خان کا آرمی چیف قمر باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِاعظم عمران خان کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی اور اسد عمر اور معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز مزید پڑھیں