گوجرانوالہ: رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ رکن اسمبلی بلال تارڑ اور پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے ذرائع نے تصدیق کی کہ شوکت منظور چیمہ انتقال کرگئے، انہیں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ زیر مزید پڑھیں

وزیرِاعظم عمران خان کا آرمی چیف قمر باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِاعظم عمران خان کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی اور اسد عمر اور معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز مزید پڑھیں

ایران کو چین اور روس سے اسلحے کی فروخت روکیں گے، امریکی وزیر خارجہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران پر اقوام متحدہ کے اسلحے کی پابندی میں توسیع پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن نے اس مقصد کو حاصل کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ مائیک پومپیو نے “امریکن انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ” کے محققین کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے مزید پڑھیں

جرمنی میں امریکی سفیر رچرڈ گرینل نے استعفیٰ دے دیا

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی میں امریکہ کے سفیر رچرڈ گرینل نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سفیر نے گزشتہ رات کو اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کی۔ رچرڈ گرینل کے ڈپٹی رابن کوئن ولے نئے سفیر کی تعیناتی تک چارج سنبھالیں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت منظور کرلی

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف عبوری ضمانت 17 جون تک منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں محمد شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

نوشہرہ : رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا میں رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوگئے ہیں۔ وہ نوشہرہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ پر صوبائی رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی وفات بدھ کی صبح ان اسلام آباد کے مزید پڑھیں

سندھ کے صوبائی وزیر غلام مرتضٰی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی وزیر برائے کچی آبادی اور پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی غلام مرتضٰی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ ترجمان حکومتِ سندھ مرتضٰی وہاب کے مطابق رکن سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر غلام مرتضٰی بلوچ دو ہفتے قبل کورونا وائرس وبا کا شکار ہوئے تھے اور نجی مزید پڑھیں

پاراچنار: سابق ایم این اے منیر سید میاں کے ڈنڈہ بردار فورس کا قبائلی عمائدین پر حملہ

پاراچنار (محمد صادق) قبائلی ضلع کرم کے حمزہ خیل اور مستوخیل قبائل کے رہنماؤں نے سابق ایم این اے کے ڈنڈہ بردار افراد کی جانب سے قبائلی عمائدین کو زد و کوب کی مذمت کی ہے اور حملے میں ملوث افراد کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پاراچنار میں مشترکہ پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا

لاہور (اے ڈی شہزاد) قومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف کو گرفتار کرلیا۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف کو گرفتار کرکے نیب لاہور کے دفتر منتقل کردیا جائے گا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو کل احتساب مزید پڑھیں

سیاہ فام نوجوانوں کی ہلاکت: امریکی صدر ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنیکا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں بڑی تعداد میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاﺅس میں صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن میں بےامنی انتہائی ذلت آمیز ہے، لاقانونیت اور تشدد مزید پڑھیں