نیو یارک: نہتے کشمیریوں کو ظلم و بربریت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی

نیویارک (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نہتے کشمیریوں کو ظلم و بربریت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ اور عالمی برادری معصوم کشمیریوں کو بھارتی جبرو استبداد سے نجات دلانے کے لئے نتیجہ خیز اقدام اٹھائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اقوام متحدہ مزید پڑھیں

حملے ہونیوالے ہیں، عالمی فوجیں مشرق وسطیٰ سے نکل جائیں: ایرانی صدر حسن روحانی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ دارالحکومت تہران میں یوکرائن کے طیارے کو مار گرانے کی تفصیلات فوج فراہم کرے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ یوکرائن کے طیارے کی مزید تفصیلات آنے چاہئیں اور فوج جلد سے جلد یہ تفصیلات مزید پڑھیں

افغان طالبان کی امریکا کو عارضی جنگ بندی کی پیش کش

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وائس آف ایشیا) امریکا نے افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے عارضی جنگ بندی کا دعوی کیا ہے جوکہ 10دن کی ہوگی تاہم فریقین کی مشاورت سے اس کی مدت میں اضافہ کیا جاسکے گا۔ امریکی نشریاتی ادارے نے طالبان عہدے دار کے حوالے سے مزید پڑھیں

اغوا کیس: سابق صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) سینیٹر سرفراز بگٹی کو بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کو اغوا کیس میں درخواست ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سینیٹر سرفراز بگٹی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایک بچی کی اغوا کے مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ فوجی تنازعہ تباہ کن ہو گا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ فوجی تنازعہ تباہ کن ہو گا، ہم مشکل ہمسائیگی والے ماحول میں رہتے ہیں۔ہماری پوری کوشش ہے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات خراب نہ ہوں۔ یہ خطہ ایک اور تنازعے کا متحمل نہیں ہو سکتا، ہماری دعا مزید پڑھیں

ٹاک شو میں بوٹ: کاشف عباسی اور پروگرام ‘آف دی ریکارڈ’ پر 60 دن کی پابندی عائد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں وفاقی وزیر فیصل واڈا کی جانب سے غیراخلاقی حرکت اور ریاستی ادارے کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش پر پروگرام اور اس کے میزبان پر 60 دن کی پابندی عائد کردی ہے۔ دو روز قبل فیصل واوڈا مزید پڑھیں

وزیرِاعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِ اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات میں کنٹرول لائن کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

پاکستان کی بڑی کامیابی: کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا گیا

نیویارک (ڈیلی اردو/وائس آف ایشیا) پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، کشمیر کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ نے اجلاس بلا طلب کر لیا ہے، اجلاس کل امریکی شہر نیو یارک کے مقامی وقت کے مطابق دن 12 بجے ہو مزید پڑھیں

حظی ممالک کو امریکا اور جارحیت کرنے والوں کو باہر نکالنے تک چین سے نہ بیٹھنا ہوگا: صدر روحانی

تہران (ڈیلی اردو/ارنا) ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ خطی ممالک کو امریکہ اور خطے میں جارحیت کرنے والوں کو باہر نکالنے تک چین سے نہیں بیھٹنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر حسن روحانی نے آج بروز منگل کو ایران کے دورے پر آئے ہوئے شامی وزیر اعظم عماد مزید پڑھیں

چین کی ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی مخالفت

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے ایران کے خلاف امریکہ کی کثیرجہتی پابندیوں کی مخالفت کی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے ایک پریس بریفنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پابندیوں کی دھمکیوں سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گینگ شوانگ نے امریکہ پر مزید پڑھیں