وزیراعظم عمران خان کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے اہم ملاقات

تہران (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایران اور سعودی عرب کے ساتھ گہرے دوستانہ تعلقات ہیں اور دونوں برادر ممالک کے درمیان اختلافات مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے کے لیے سہولت کار کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان تنازعہ پیچیدہ معاملہ مزید پڑھیں

ہمیں چھیڑا گیا تو پھر وہ بھی گھروں میں محفوظ نہیں ہوں گے: مولانا فضل الرحمٰن

پشاور (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں اور اگر ہمیں چھیڑا گیا تو پھر وہ گھروں میں بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔ پشاور میں جے یو آئی کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایران کے دورے کا مقصد خطے میں نئی کشیدگی کو روکنا ہے: وزیراعظم عمران خان

تہران (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تنازع سے امن کے ساتھ خطے کی معیشت کو بھی نقصان ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایک روزہ دورے پر ایران میں موجود ہیں جہاں انہوں نے ایران مزید پڑھیں

فرانس نے بھی ترکی کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

پیرس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ہالینڈ، نارروے، جرمنی کے بعد فرانس نے بھی ترکی اسلحہ فروخت معطل کرتے ہوئے فرانسیسی وزارت خارجہ ودفاع کا کہنا ہے کہ شمالی شام میں ترکی کے حملے سے یورپی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے۔ تفصیلات کے مطابق شام میں فوجی کارروائی کے ردعمل میں یورپی ممالک کی طرف سے ترکی مزید پڑھیں

ایران اور سعودیہ میں ثالثی: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے

تہران + اسلام آباد (ڈیلی اردو/ ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان ایران کے ایک روزہ دورے پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی ذوالفقار بخاری اور سینیئر حکام کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ Prime Minister Imran Khan arrives in Tehran as a part of مزید پڑھیں

پاکستان نے افغان دفترخارجہ کے پشاور مارکیٹ سے متعلق بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے افغان دفترخارجہ کے پشاور مارکیٹ سے متعلق بیان کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کہتے ہیں کہ افغان دفترخارجہ کے پشاور مارکیٹ سے متعلق بیان کو مسترد کرتے ہیں ۔ افغان دفتر خارجہ کی جانب سے وقوعے کو گمراہ کن انداز میں پیش کرنا قابل افسوس مزید پڑھیں

ریاستی اداروں سے تصادم نہیں چاہتے: مولانا فضل الرحمٰن

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے واضح کیا ہے کہ ہم ریاستی اداروں سے تضادم نہیں چاہتے تاہم اگر حکومت نے آزادی مارچ میں تشدد کا راستہ اختیار کیا، آج نہیں تو کل، کل نہیں تو پرسوں بدلہ لینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں،کوئی ادارہ ہم سے ہمارا مزید پڑھیں

مصر: عرب لیگ نے ترک آپریشن کو عرب سرزمین پر حملہ قرار دیدیا

قاہرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) عرب ممالک کی تنظیم ’عرب لیگ‘ نے شمالی شام میں کرد باغیوں کے خلاف فوجی کارروائی کو عرب سرزمین پر حملہ قرار دے دیا۔ سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترک فوج کی شام میں کارروائی ’عرب سرزمین پر حملہ اور اس کی خودمختاری کے خلاف مزید پڑھیں

کٹھ پتلی حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے: بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ (ڈیلی اردو) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت نے غریب آدمی کا جینا محال کردیاہے، غریب دشمن حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ موہاہنجودڑو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اب میں اس کٹھ پتلی حکومت کا مزید پڑھیں

ترک فوج کی کارروائی داعش کو دوبارہ اکٹھا کرسکتی ہے: روسی صدر پیوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے جمعہ کے روز خبر دار کیا ہے شمال مشرقی شام میں حراست میں لیے گئے ‘داعش ‘کے عسکریت پسند وہاں پر ترک فوجی کارروائی کے نتیجے میں فرار ہوسکتے ہیں۔ اس طرح ‘داعش’ شام میں دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے۔ روس کی انٹر فیکس مزید پڑھیں