لیاقت علی خان کا آج 68 واں یومِ شہادت منایا جارہا ہے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) آج پاکستان کے پہلے وزیراعظم اور تحریکِ قیامِ پاکستان کے دوران مسلمانانِ ہندوستان کے رہبرِ فرزانہ اور بطلِ جلیل حضرت قائداعظم محمد علی جناحؒ کے دستِ راست خان ڈاکٹر لیاقت علی خان کا 68واں یومِ شہادت منایا جا رہا ہے، انہیں 16 اکتوبر 1951ء کو راولپنڈی کے کمپنی باغ میں منعقدہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد + ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے 15 اکتوبر کو سعودی عرب کا دورہ کیا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ یہ دورہ خطے میں امن اور سلامتی کیلئے وزیراعظم کی کوششوں کا حصہ تھا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

‏ایران اور سعودیہ میں ثالثی: وزیراعظم عمران خان ریاض پہنچ گئے، سعودی فرمانروا سے ملاقات

ریاض (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اور ایران کے درمیان مصالحت کے سلسلے میں ایک روزہ دورے پر سعودی دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ریاض میں ملاقات۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، خطے میں امن و مزید پڑھیں

400 محکمے بند کررہے ہیں لوگ نوکریوں کیلئے حکومت کی طرف نہ دیکھیں: وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اہم ترین وعدے سے انحراف کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عوام سے کہا ہے کہ روزگار کے لیے حکومت کی جانب نہ دیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے انجینیئرنگ اداروں کے دوسرے ڈینز انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں

دہشت گرد ملک شام کا تحفظ نہیں کرینگے: امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی صدر نے کہا ہے کہ دشمن بشار الاسد کے ملک یا دہشتگردوں کا تحفظ نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دشمن بشار الاسد کے ملک یا دہشتگردوں کا تحفظ نہیں کریں گے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر کا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور صدر عارف علوی سے برطانوی شاہی جوڑے کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے وفاقی دارالحکومت میں مصروف دن گزارا اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں جبکہ بہت سے مقامات کے دورے کیے۔ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان سے ملاقات کی۔ شاہی جوڑے نے حکومت کے موسمیاتی مزید پڑھیں

روسی صدر پیوٹن کا 12 سال بعد دورہ سعودی عرب

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن 12 سال بعد سعودی عرب کے سرکاری دورے پر دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ ریاض پہنچنے پر  روسی صدر کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں سلامی دی گئی۔ ریاض کے شاہی محل آمد پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مہمان صدر کا والہانہ مزید پڑھیں

بھارتی بیان مسترد: پاکستان کی مسلح افواج اور عوام مادر وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کرتے ہوئے انہیں مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ہم بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سندھ کی جانب سے ہریانہ میں انتخابی ریلی کے دوران مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن کو گرفتار کیا گیا تو آزادی مارچ کی قیادت اے این پی کریگی: اسفند یار ولی خان

پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد مارچ سے پہلے اگر جے یو آئی کے قائدین کو گرفتار کیا جاتا ہے تو آزادی مارچ کی قیادت پھر اے این پی کریگی۔ عوامی نیشنل پارٹی کسی صورت جمیعت علمائے اسلام کو اکیلے نہیں چھوڑی گی۔یہ مزید پڑھیں

برطانوی شاہی جوڑا پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن پاکستان پہنچ گئے۔ شاہی جوڑے کا طیارہ نور خان ایئر بیس اسلام آباد پر اتر گیا جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو، دفتر خارجہ کے حکام اور اعلیٰ حکومتی عہدے داران نے شاہی جوڑے کا پرتپاک استقبال کیا۔ مزید پڑھیں