تھائی بادشاہ نے ملکہ کو بے وفائی کی کڑی سزا دے دی

بینکاک (مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی بادشاہ نے میجر جنرل سائننٹ وانگواجیرپاکدی کو حرم سے بے دخل کردیا اور ان سے سارے اعزازات بھی واپس لے لیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے باضابطہ بیان جاری کردیا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سائننٹ نے خود کو ملکہ بناکر پیش کرنے کی کوشش کی ہے، بیان میں مزید پڑھیں

بھارت نے غیر اعلانیہ جنگ شروع کردی: صدر، وزیراعظم آزاد کشمیر

لندن + پلندری (ڈیلی اردو/ خبر ایجنسیاں) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان اور وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے وادی نیلم سمیت آزاد کشمیر کے مختلف سیکٹرز میں بھارتی فوج کی شہری آبادی پر وحشیانہ گولہ باری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ہوئے واضح کیا ہے کہ بھارت نے غیر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جے یو آئی (ف) کے 2 رہنما گرفتار، کراچی میں عہدیداران کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد/کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے 2 رہنماؤں کو  گرفتار کرلیا گیا۔ جبکہ کراچی میں جے یو آئی کے عہدیداران کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے یو آئی (ف) کے 2 رہنما مولانا شفیق الرحمان اور مولانا محمد ارشاد کو گرفتار کرکے ان کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی ایل او سی پر بھارتی فوج کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے آزاد کشمیر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے بے گناہ شہریوں اور پاک فوج کے جوانوں کے بلندی درجات کے لئے دعا مزید پڑھیں

بیروت: لبنان میں حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں پر 4 وزرا نے استعفیٰ دیدیا

بیروت (ویب ڈیسک) لبنان میں 3 دنوں سے جاری احتجاجی مظاہروں کی شدت کو محسوس کرتے ہوئے 4 وزرا نے مستعفی اور ایک اتحادی جماعت نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بیروت اور طرابلس سمیت لبنان کی تمام ہی بڑے شہروں کی مرکزی شاہراہیں احتجاجی مظاہرین سے بھری مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے سکھوں کے لئے کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری منصوبے سے متعلق اپنے سوشل میڈیا  پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی مقامات کے لیے سیاحت عروج پر ہے، بدھ مت کے پیروکار بھی پاکستان مزید پڑھیں

پاراچنار: کرم میں امن سبوتاژ کرنے کی کوششیں جارہی ہیں: ایم این اے ساجد حسین طوری

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ ضلع کرم میں امن سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جہاں فورسز اور عوام کی قربانیوں کی بدولت علاقے میں امن قائم ہوا ہے، امن و امان کو برقرار رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام ف کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے جمعیت علمائے اسلام ف کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ نے جمعیت علمائے اسلام ف کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قرار دینے کے لیے سمری وزارتِ قانون اور الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی ہے۔ وزارتِ قانون اور الیکشن مزید پڑھیں

بھارت: لکھنو میں ملعون ہندو لیڈر کملیش تیواری کو قتل کردیا گیا

لکھنو (ڈیلی اردو) ہندو سماج پارٹی کے سربراہ کملیش تیواڑی کو 2 نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر چھریاں مار کر قتل کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقتول نے پرانی جماعت سے صدارت کے عہدے پر شدید اختلاف کے بعد ہندو سماج پارٹی کے نام سے جماعت بنا لی تھی۔ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا: اہم رہنما، عہداداران اور درجنوں کارکن جے یو آئی میں شامل

پشاور (ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف پشاور کے سابق سینئر نائب صدر اور قومی اسمبلی کے حلقہ 27 کے سابق امیدوار سمیت درجنوں کارکنوں نے جمعیت علمائے اسلام میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز پشاور پریس کلب میں جمعیت علمائے اسلام ضلع پشاور کے جنرل سیکرٹری خالد وقار چمکنی کے ہمراہ پی ٹی مزید پڑھیں