ریاستی اداروں سے تصادم نہیں چاہتے: مولانا فضل الرحمٰن

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے واضح کیا ہے کہ ہم ریاستی اداروں سے تضادم نہیں چاہتے تاہم اگر حکومت نے آزادی مارچ میں تشدد کا راستہ اختیار کیا، آج نہیں تو کل، کل نہیں تو پرسوں بدلہ لینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں،کوئی ادارہ ہم سے ہمارا مزید پڑھیں

مصر: عرب لیگ نے ترک آپریشن کو عرب سرزمین پر حملہ قرار دیدیا

قاہرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) عرب ممالک کی تنظیم ’عرب لیگ‘ نے شمالی شام میں کرد باغیوں کے خلاف فوجی کارروائی کو عرب سرزمین پر حملہ قرار دے دیا۔ سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترک فوج کی شام میں کارروائی ’عرب سرزمین پر حملہ اور اس کی خودمختاری کے خلاف مزید پڑھیں

کٹھ پتلی حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے: بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ (ڈیلی اردو) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت نے غریب آدمی کا جینا محال کردیاہے، غریب دشمن حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ موہاہنجودڑو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اب میں اس کٹھ پتلی حکومت کا مزید پڑھیں

ترک فوج کی کارروائی داعش کو دوبارہ اکٹھا کرسکتی ہے: روسی صدر پیوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے جمعہ کے روز خبر دار کیا ہے شمال مشرقی شام میں حراست میں لیے گئے ‘داعش ‘کے عسکریت پسند وہاں پر ترک فوجی کارروائی کے نتیجے میں فرار ہوسکتے ہیں۔ اس طرح ‘داعش’ شام میں دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے۔ روس کی انٹر فیکس مزید پڑھیں

ایران سعودیہ کشیدگی: وزیراعظم عمران خان اتور کو تہران جائیں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایران اور سعودی عرب کےدرمیان کشیدگی کم کرانے کیلئے وزیراعظم عمران خان اتوار کو تہران جائیں گے۔ وزیراعظم کے تہران جانےکا مقصد اعلیٰ سطح ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے جبکہ مسئلہ کشمیر کی صورتحال سے بھی آگاہ کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اتوار کے روز ایران مزید پڑھیں

12 اکتوبر 1999 کو منتخب حکومت کا تختہ الٹے جانے کے واقعے کو 20 سال مکمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 12 اکتوبر 1999 کو سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف نے اقتدار پر قبضہ کیا۔ ان کا دور آمریت 8 سال 10 ماہ، 6 دن پر محیط رہا۔ 20 سال قبل اقتدار پر ایک آمر کے قبضے اور اس کے پاکستان پر اثرات کی کہانی یہ ہے کہ 12 مزید پڑھیں

12 اکتوبر 1999ء پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب

اسلام آباد (تجزیاتی رپورٹ) 12 اکتوبر 1999ء کو جنرل (ر) پرویز مشرف کے حکم پر بھاری مینڈیٹ کے منتخب وزیراعظم میاں نواز شریف کی حکومت کو گھر بھیج دیا اور فوج کی مشہور زمانہ ٹرپل ون بریگیڈ کے سپاہیوں نے اپنے ملک کے پارلیمنٹ کو فتح کیا جس کے تصاویر اب بھی سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

پاکستان پر حملہ چین پر حملہ تصور کیا جائے گا: صدر شی جن پنگ

راولپنڈی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) چینی صدر نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کو جب بھی ضرورت پڑی، بیجنگ خاموش نہیں رہے گا۔ چین ہر شعبہ میں پاکستان کی مدد کرے گا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے آرمی چیف کے دورہ چین کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

اسفند یار ولی خان نے آزادی مارچ کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کی حمایت کرتی ہے اور صوبائی تنظیمیں طریقہ کار وضع کریں کہ کس طرح ہم جے یو آئی سے تعاون کرسکتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن کا لانگ مارچ جب اسلام مزید پڑھیں

میانمار روہنگیا مسلمانوں کا مسئلہ حل کرے: جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے میانمار کی فوج کے سربراہ سے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مسئلہ حل کیا جائے۔ شنزو اطے نے میانمار کی دفاعی سروسز کے کمانڈر انچیف، سینئر جنرل مِن ہلائیں سے ٹوکیو میں ملاقات کی۔ جاپانی وزیراعظم نے اس مزید پڑھیں