امریکی صدر بائیڈن کا مہاجرین کی غیرقانونی آمد روکنے کیلئے نئے اقدامات کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے میکسیکو سے بلا اجازت امریکہ داخل ہونے والے تارکینِ وطن کے خلاف اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے وینزویلا، نکاراگوا، کیوبا اور ہیٹی سے ماہانہ 30 ہزار افراد کے لیے قانونی داخلے کا نیا راستہ بھی پیش کیا ہے۔ نئے اقدامات سے قانونی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

وانا (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے مرکز وانا میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف ہزاروں شہریوں نے احتجاج کیا اور امن کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ وانا میں آج ہونے والے امن مارچ میں زندگی کے مختلف شعبوں بشمول سیاسی اور سماجی کارکنان، تاجروں اور نوجوانوں نے بڑی مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کی شہباز شریف، بلاول بھٹو کو دی گئی دھمکیاں قابل مذمت ہیں، امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت پاکستان کی اعلیٰ سیاسی قیادت کو دی گئی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے ایک بار پھر طالبان سے افغان سرزمین کو عالمی دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنے کا اپنا مزید پڑھیں

باجوڑ میں بدامنی کے خلاف احتجاج، ہزاروں افراد کی شرکت

خار (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں امن و امان کے قیام کے حق اور دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ میں امن و امان کی بگڑتی صورت حال کے خلاف باجوڑ امن ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام شنڈء موڑ خار میں احتجاجی مزید پڑھیں

پاکستان ’دہشت گردی کا مرکز‘ ہے، بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ایک بار پھر پاکستان پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے ’دہشت گردی‘ کا مرکز قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لفظ ’دہشت گردی کا مرکز‘ پاکستان ہے اور ان کے بقول، وہ پاکستان مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر کا دورہ بیت المقدس، مسلمان ممالک کا احتجاج

یروشلم (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) انتہائی قوم پرست اسرائیلی وزیر نے مسجد اقصیٰ کے احاطے کا دورہ کیا ہے، جس کے بعد مسلم ممالک کی طرف سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ فلسطینی وزیر اعظم کے مطابق اسرائیل مسجد اقصیٰ کو کنیسا میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ مزید پڑھیں

کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کی مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف کارروائی کی دھمکی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) کالعدم شدت پسند جماعت تحریک طالبان پاکستان نے ایک بیان میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کو متنبہ کیا ہے وہ ان جماعتوں کے خلاف ’ٹھوس اقدامات‘ کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہے۔ تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی پہلی شرط یہ ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمنٹ پر حملے کی دھمکی دینے اور اسے سوشل میڈیا پر جاری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کے ہمراہ بدھ کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف اپنا دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام نے دہشت گرد حملوں کی وجہ سے شدید نقصان اٹھایا ہے اور دہشت گردی کے خلاف اپنا دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں نیڈ پرائس مزید پڑھیں

ایران کے جوہری منصوبے کیخلاف عالمی محاذ بنائیں گے، اسرائیلی وزیر خارجہ

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل نے کہا کہ ایران کے جوہری منصوبے کے خلاف عالمی محاذ بنائیں گے۔ اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے بیان میں دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو فوجی جوہری طاقت بننے سے روکنے کے لیے عالمی محاذ بنائیں گے۔ اسرائیل اپنی فوجی صلاحیتوں کو مزید بڑھانے پر بھی کام مزید پڑھیں