بلوچستان: لورالائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتونخوا میپ کے مرکزی رہنما ہلاک

لورالائی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتونخوا میپ کے مرکزی رہنما ہلاک ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق سردار اشرف کاکڑ اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے کہ ملزموں نے پیغام بھجوا کر انہیں گھر سے باہر بلایا، جیسے ہی وہ گھر سے نکلے تو ملزمان نے فائرنگ مزید پڑھیں

خیبر: لنڈی کوتل میں جماعت اسلامی کا خواتین سائیکلنگ کیمپ کیخلاف احتجاج

لنڈی کوتل (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں خواتین کے لیے سائیکلنگ کیمپ قائم کرنے کے خلاف جماعت اسلامی نے احتجاج کرتے ہوئے اِسے مغربی ایجنڈا قرار دے دیا۔ لنڈی کوتل میں باچا خان چوک پر جماعت اسلامی نے احتجاج کیا، مقررین نے احتجاج سے خطاب میں مزید پڑھیں

پشاور میں سابق صوبائی وزیر کے گھر پر دستی بم حملہ

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق گلبہار نمبر 4 میں نامعلوم افراد سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پر دستی پھینک کر فرار ہوئے۔ پولیس نے بتایا کہ دستی بم حملے میں جانی مزید پڑھیں

ایران: مظاہروں میں شریک ایک شخص کو پھانسی دیدی گئی

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران میں جمعرات کے روز محسن شکاری نامی ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی۔ اسے مہسا امینی کی موت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں گرفتار کیا گیا تھا۔اس پر الزام تھا کہ اس نے سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کیں اور نیم فوجی دستے کے ایک اہلکار کو مزید پڑھیں

جرمنی میں دائیں بازو کے انتہاپسندوں کیخلاف کارروائی، 25 گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) چھاپوں کے دوران جرمن پولیس نے دائیں بازو کے پچیس انتہا پسندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ عناصر ایک’’ مقامی ہشت گرد تنظیم‘‘ کے اراکین یا حامی ہیں جو جرمن ریاست کا تختہ الٹنے اور اسکے قوانین و ضوابط تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہیں۔ وفاقی جرمن پولیس نے بُدھ مزید پڑھیں

انڈونیشیا نے غیر ازدواجی جنسی تعلق قانوناً جرم قرار دے دیا

جکارتہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) انڈونیشیا نے آج منگل کو جن متنازعہ فوجداری قوانین کو منظوری دے دی ان میں صدر کی توہین اور غیر ازدواجی جنسی تعلقات کو جرم قرار دیا گیا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ نئے قوانین سے انڈونیشیا میں جمہوری آزادیوں پر ضرب لگی ہے۔ Indonesia bans مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا سیفٹی جرنلسٹ فورم سے خطاب، آزاد میڈیا کسی بھی جمہوری نظام کا ایک اہم ستون ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت اور آزاد میڈیا ایک دوسرے کو تقویت دیتے ہوئے ساتھ چلتے ہیں، آزاد میڈیا کسی بھی جمہوری نظام کا ایک اہم ستون ہے اور مارشل لا کے 33 سال اور تلخ تاریخ کے باوجود پاکستان جمہوریہ ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ ⁦@HamidMirPAK⁩ ⁦@adnanrehmat1⁩ مزید پڑھیں

شام کے صدر نے ترک صدر سے ملاقات کی تجویز مسترد کر دی

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے صدر بشار الاسد نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ملاقات کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ شامی صدر نے کہا اس ملاقات سے اردوان کو ترکیہ میں آئندہ سال جون میں ہونے والے انتخابات میں فائدہ ہوگا۔ ترک اعلی عہدیدار نے کہا کہ معاملات دونوں رہنماؤں کے درمیان مزید پڑھیں

سوات: مالاکنڈ گرینڈ جرگے نے بیرسٹر سیف کو دہشت گردوں کا ساتھی قرار دیدیا

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) مالاکنڈ ڈویژن کے امن جرگے نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بیرسٹر محمد علی سیف کو ان کے عہدے سے ہٹائے کیونکہ وہ ’دہشت گردوں کے ساتھی‘ ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ میں کہا گیا کہ وزیراعلیٰ کے معاون مزید پڑھیں

مہسا امینی کی ہلاکت اور مسلسل احتجاج: ایرانی حکومت کا اخلاقی پولیس ختم کرنے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/بی بی سی) تہران حکومت کا یہ فیصلہ اخلاقی پولیس کی حراست میں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد مظاہروں کے دباؤ کا نتیجہ نظر آتا ہے۔ ناقدین کے مطابق مسئلہ اخلاقی پولیس کا نہیں بلکہ سر پر لازمی اسکارف اوڑھنے کے قانون کا ہے۔ ایران میں گزشتہ دو ماہ سے مزید پڑھیں