خیبر پختونخوا میں طالبان کو پیسہ دیا جارہا ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

داود (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ خیبر پختونخوا میں طالبان کو پیسہ دیا جارہا ہے جب کہ عمران خان نے ٹی وی پر بیان دیا کہ ہم نے طالبان کو یہاں لاکر بسایا۔ تحریک طالبان پاکستان ایک فتنہ ہے، جس کا ہم نے مقابلہ کرکے اسے شکست دی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا صدر کم جونگ ان ’میزائلوں کی آزمائش کے بعد اب استعمال کی تیاری‘ میں

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) شمالی کوریا نے 2022 میں کئی ریکارڈ توڑے۔ اس نے ایک سال میں سب سے زیادہ میزائل داغے۔ درحقیقت شمالی کوریا کی تاریخ کے ایک چوتھائی میزائل 2022 میں ہی لانچ کیے گئے۔ یہ وہ سال تھا جب کم جونگ ان نے اعلان کیا کہ شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں مزید پڑھیں

اسلام آباد سے مبینہ خودکش بمبار دو سہولتکاروں سمیت گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حساس اداروں اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اسلام آباد نے مبینہ خودکش حملہ آور کو کارروائی سے پہلے گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق مبینہ دہشتگرد ذاکر اللہ کو تصویر جاری ہونے کے بعد جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی اعلامیہ جاری: ہر قسم کی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی سویلین اور عسکری قیادت پر مشتمل قومی سلامتی کمیٹی نے افغانستان کا نام لیے بغیر قرار دیا ہے کہ کسی بھی ملک کو اپنی سرزمین دہشت گردوں کی پناہ گاہ کے طورپر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور پاکستان اپنے عوام کے تحفظ وسلامتی مزید پڑھیں

بنوں: دہشت گردی کی آڑ میں مزید آپریشن نہیں ہونے دینگے، جانی خیل امن جلسہ

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک، ایم پی اے میر کلام وزیر اور منظور پشتین نے جانی خیل میں امن جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نئے سال کے موقع پر ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہی ہے لیکن جانی خیل آج مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کے گھر کے باہر سے بم برآمد

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر چندی گڑھ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے گھر کے باہر سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد کرلی گئی۔ ڈیوائس کی اطلاع پاتے ہی بم ڈسپوزیبل اسکواڈ کو فوری طور پر وزیراعلیٰ کی رہائشگاہ روانہ کیا گیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق شام 4 سے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کا افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں سے متعلق بیان اشتعال انگیز ، بے بنیاد ہے، طالبان وزیر دفاع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغان حکام نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی افغانستان میں موجودگی کے حوالے سے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا بیان مسترد کرتے ہوئے اسے ’اشتعال انگیز اور بے بنیاد‘ قرار دے دیا۔ افغانستان کی وزارت دفاع کی جانب سے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

شامی خانہ جنگی کے دوران 2022ء سب سے کم خونریز سال رہا

دمشق (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) دو ہزار بائیس شام میں سن دو ہزار گیارہ سے جاری خانہ جنگی کا اب تک کا سب سے کم خونریز سال ثابت ہوا۔ سال 2022ء میں شام میں کم از کم تین ہزار آٹھ سو پچیس افراد ہلاک ہوئے۔ شامی تنازعے پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیریئن مزید پڑھیں

معروف جمہوریت نواز رہنما آنگ ساں سوچی کو 33 سال قید کی سزا

ینگون (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) میانمار کی ایک ہنتا عدالت نے معروف جمہوریت نواز رہنما آنگ ساں سوچی کے خلاف مقدمے کی سماعت مکمل کرنے کے بعد انہیں مجموعی طور پر 33 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ 77 سالہ نوبیل انعام یافتہ رہنما سوچی 2021 میں فوج کے ہاتھوں اپنی جمہوری حکومت مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کا دہشت گردوں سے متعلق بیان، ایک نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کی تعداد سات ہزار سے دس ہزار تک ہوسکتی ہے۔ ان کے اس بیان پر پاکستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشنز سے متعلق بحث چھڑ گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جن مزید پڑھیں