پشاور: طالبان کے ساتھ مذاکرات ہونے چاہئیں، صدر اے این پی ایمل ولی خان

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات ہونے چاہئیں۔ اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان اور دہشت مزید پڑھیں

لیبیا، غزہ، یمن ہر جگہ عرب شہری عرب لیگ سے ناامید کیوں؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/نیوز ایجنسیاں) جنگ اور فاقہ کشی سے تباہ حال یمن سے لے کر بحران میں مبتلا لیبیا تک، پوری عرب دنیا کے بیشتر شہریوں کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی امید نہیں ہے کہ ان کے ملکوں کو عرب لیگ کے یکم نومبر سے شروع ہونے والےسربراہی اجلاس سے کوئی فائدہ ہوگا۔ خبر مزید پڑھیں

ایران نے پاسداران انقلاب کے خلاف ممکنہ جرمن پابندیوں کو مسترد کردیا

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) ایران کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے پاسداران انقلاب کے خلاف ممکنہ پابندیاں عائد کرنے کے بارے میں جرمن حکام کے بیانات غیرذمہ دارانہ اور غیر تعمیری ہیں۔ پیر کی بریفنگ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی نے کہا کہ ایسی پابندیاں مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی کابینہ نے پاکستان اور چین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے مفاہمت کی یادداشت کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے چین کو چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے خصوصی فورس کے قیام کے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی کو مجبوراََ خاموشی توڑنی پڑی، نواز شریف

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 لاکھ افراد لانے کا دعویٰ کرنے والے اب تک دو ہزار بندے بھی جمع نہیں کر سکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

جرمنی: ایرانی سفارت خانے کے باہر مظاہرین پر حملے میں 3 افراد زخمی

برلن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) جرمنی کے شہر برلن میں اتوار کے روز ایرانی سفارت خانے کے باہر مظاہرے کے لیے لائے جانے والے ٹریلر پر حملے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ جرمنی کی پولیس نے بتایا ہے کہ عمارت کی حفاظت پر تعینات ایک عہدے دار کا کہنا ہے کہ اس مزید پڑھیں

کشمیر کی ترقی کا سفر گلگت بلتستان پہنچ کر ہی مکمل ہوگا، بھارتی وزیر دفاع

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر اس کے زیرِ انتظام کشمیر کے عوام کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر میں شروع ہونے والا ترقی کا سفر اس وقت مکمل ہو گا جب مزید پڑھیں

عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر خاتون رپورٹر ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو) نجی ٹی وی چینل فائیو کی رپورٹر صدف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کے لانگ مارچ کنٹینر کے نیچے آکر ہلاک ہوگئیں۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1586713678929616897?t=4OR6IR9ZVceD611XX8hodg&s=19 عمران خان کو اطلاع ملی تو وہ فوراً متوفیہ کو دیکھنے کیلئے کنٹینر سے نیچے اتر آئے اور سیکیورٹی کے منع کرنے کے باوجود مزید پڑھیں

چین دھمکیاں دینا بند کرے اور بات چیت شروع کرے، تائیوان

تائپی (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) چین کو تائیوان کے خلاف اپنےدھمکی آمیز رویہ کو ترک کرنا چاہیے اور خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنا چاہیے۔ یہ بات تائیوان کی چائنا پالیسی بنانے والی “مین لینڈ افیئرز کونسل” کے سربراہ نے جمعہ کے روز ایسے ماحول میں کہی جب بیجنگ نے اس جزیرے پر،جسے وہ مزید پڑھیں

لاہور: عمران خان کا آرمی چیف قمر باجوہ سے آئی ایس آئی افسران کے خلاف کارروائی کا پھر مطالبہ

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے دو افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ہفتے کو شاہدرہ لاہور میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے مزید پڑھیں