برطانیہ نے پاکستان کو ’ہائی رسک تھرڈ کنٹریز‘ لسٹ سے نکال دیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ کنٹریز کی فہرست سے باضابطہ طور پر نکال دیا ہے۔ منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کیخلاف پاکستان کی جانب سے کیے گئے موثر اقدامات کے اعتراف میں برطانیہ نے پاکستان کو ”ہائی مزید پڑھیں

یورپی یونین دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کا معترف ہے، یلوا جانسن

اسلام آباد (ڈیلی اردو) یورپی کمشنر برائے امور داخلہ و مائیگریشن یلوا جانسن نے کہا ہے کہ یورپی یونین دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کا معترف ہے۔ دفتر خارجہ میں وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یلوا جانسن نے کہا کہ میں مزید پڑھیں

انڈونیشیا: امریکہ اور چین میں کشیدگی کے دوران جو بائیڈن اور شی جن پنگ کی ملاقات

جکارتہ (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے پیر کو پہلی روبرو ملاقات کی۔ بائیڈن کے صدارتی عہدہ سنبھالنے کے تقریباً دو سال بعد ہونے والی یہ ملاقات ایسے ماحول میں ہو رہی ہے جب دونوں سپر پاورز کے درمیان اقتصادی اور بین مزید پڑھیں

بھارت: کرناٹک میں ٹیپو سلطان کے مجوزہ مجسمے پر تنازع

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ ڈوئچے ویلے) کرناٹک کی حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی نے ٹیپو سلطان کا مجسمہ نصب کرنے کے کانگریسی رکن پارلیمان کی تجویز کی مذمت کی ہے۔ جبکہ شدت پسند ہندو تنظیم سری رام سینا کا کہنا ہے کہ اگر مجسمہ نصب کیا گیا تو وہ اسے منہدم کر دے گی۔ جنوبی صوبے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کا دورہ ملتوی کر دیا ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ہے اور نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ اس سے قبل وزیراعظم مزید پڑھیں

ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے حکام سے ملاقات کیلئے آمادہ ظاہر کردی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) اور اس کے 35 ملکی بورڈ کو تین سائٹس سے ملنے والے یورینیئم ذرات سے متعلق سوالات کے جواب دینے کے لیے ملاقات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ یہ پیشکش ایسے وقت میں کی گئی ہے کہ جب عالمی ایجنسی اپنا اگلا مزید پڑھیں

ماسکو میں افغان صورتحال پر کانفرنس: طالبان کو شرکت کی دعوت نہیں ملی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) روس نے بدھ کو کہا ہے کہ وہ افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کے لیے 16 نومبر کو ہونے والے کثیر الجہتی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ افغانستان پر مشاورت کے ’ماسکو فارمیٹ‘ نامی اس جلاس میں، افغانستان کے لیے چین، بھارت، پاکستان، قازقستان، ایران، کرغزستان، تاجکستان، مزید پڑھیں

حکومت نے مجھے قتل کرنے کی سازش کی، سابق وزیراعظم عمران خان

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) سابق وزیر اعظم نے ڈی ڈبلیو کو بتایا ہے کہ ان کے خیال سے پاکستانی حکومت نے ہی ان کے قتل کا منصوبہ بنایا تھا، تاہم انہوں نے اس کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔ انہوں نے اپنے حامیوں سے احتجاجی مہم جاری رکھنے کی بھی اپیل کی ہے۔ پاکستان کے مزید پڑھیں

راجیو گاندھی قتل کیس کے تمام مجرم تیس سال بعد رہا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے چھ ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے نلنی اور آر پی روی چندرن سمیت تمام مجرموں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ تمام ملزمان کو عدالت کے حکم کے ایک گھنٹے مزید پڑھیں

اسرائیل اور قطر کے درمیان عارضی طور پر قونصل خانہ کھولنے کیلئے سمجھوتہ

دوحہ + تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل اور قطر کے درمیان عارضی طور پر قونصل خانہ کھولنے کے لیے سمجھوتہ ہوگیا ہے۔ قطر میں 20 نومبر سے شروع ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ میں ہزاروں اسرائیلی فٹبال شائقین کی آمد متوقع ہے جس کے پیش نظر دونوں ممالک اس سفارتی سمجھوتے پر پہنچے ہیں۔ غیر مزید پڑھیں