طالبان کے مظالم کے شکار افغانوں کیلئے جرمنی کا نیا پروگرام

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرمنی نے طالبان کے ظلم و ستم کے شکار افغان شہریوں کی نقل مکانی کے لیے ایک نیا پروگرام متعارف کرایا ہے۔ افغانستان میں سول سوسائٹی کے ارکان اور اقلیتوں کو سب سے زیادہ خطرات سے دوچار سمجھا جاتا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ اور داخلہ نے طالبان کے ظلم و ستم مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 2 روہنگیا رہنما ہلاک

ڈھاکا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) پولیس کے مطابق روہنگیاؤں کے ایک گروپ نے بنگلہ دیش میں دو روہنگیا پناہ گزین کیمپوں کے رہنماوں پر حملہ کر دیا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ میانمار میں فوجی جنتا سے جنگ کرنے والے ایک باغی گروپ کا ان ہلاکتوں سے تعلق ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن کا تارکینِ وطن اور مہاجرین کیلئے 24 کروڑ ڈالر کی نئی امداد کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/ اے پی) امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے برِاعظم امریکہ کے تارکینِ وطن اور مہاجرین کے لیے 24 کروڑ ڈالر کی نئی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ اس امداد کا اعلان بلنکن نے جمعرات کو جنوبی امریکی ملک پیرو کے دورے کے دوران کیا۔ انٹونی بلنکن جنوبی امریکہ کے مزید پڑھیں

یونان میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے 21 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

ایتھنز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) یونانی کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی ایک کشتی سے تقریباﹰ سولہ خواتین کی لاشیں برآمد کی گئیں۔ اس سے قبل کشتی الٹنے کے ایک اور واقعے میں یونانی حکام نے بدھ کے روز 80 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچالیا تھا۔ یونان میں تارکین مزید پڑھیں

سپین: تارکین وطن کی کشتی 9 روز بعد مل گئی، 4 افراد ہلاک، 29 لاپتہ

میڈرڈ (ڈیلی اردو/این این آئی) ہسپانوی کوسٹ گارڈز نے کناری جزائر کے قریب ڈوبنے والی تارکین وطن کی کشتی کو 9 روز بعد تلاش کرلی ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 29 لاپتہ ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن کے حوالے سے کام کرنے والی ہسپانوی این جی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا جنین پناہ گزین کیمپ میں آپریشن، 4 فلسطینی ہلاک، 44 سے زائد زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے حملہ کرتے ہوئے چار فلسطینیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے کے دوران کم از کم چار فلسطینی ہلاک جبکہ 44 سے زائد مزید پڑھیں

2023 میں امریکہ ایک لاکھ 25 ہزار مہاجرین قبول کریگا، صدر جو بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/ اے پی) صدر جو بائیڈن نے 2023 کے بجٹ سال میں امریکہ میں مہاجرین کے داخلے کی ایک لاکھ 25 ہزار کی حد کو برقرار رکھا ہے جب کہ ان پر پناہ گزینوں کے حامیوں کی جانب سے اس تعداد میں اضافہ کرنے کے لیے دباؤ تھا۔ جن کا کہنا مزید پڑھیں

اٹلی میں مہاجرین کی مشکلات میں اضافے کا امکان

روم (ڈیلی اردو/) بحيرہ ايجيئن والے روٹ کی بندش کے بعد پناہ گزين اور مہاجرين جنوبی بحيرہ روم کے راستے اٹلی کا رخ کرتے آئے ہيں۔ اطالوی اليکشن ميں دائيں بازو کے اتحاد کی کاميابی کا ملکی اميگريشن پاليسی اور تارکين وطن پر کيا اثر پڑے گا؟ اٹلی میں پچيس ستمبر اتوار کے روز ہونے مزید پڑھیں

امریکہ کا روہنگیا مسلمانوں کیلئے 170 ملین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعرات کو اعلان کیا کہ امریکہ نے میانمار کے اندر او ر باہر دونوں جگہ رہنے والی نسلی روہنگیا اقلیت کے لیے انسانی ہمدردی کی اضافی امداد میں تقریباً 170 ملین ڈالر مختص کیے ہیں۔ بلنکن نے ایک بیان میں کہا کہ تازہ ترین امدادی پیکیج مزید پڑھیں

درجنوں چینی مسیحی، پناہ کی تلاش میں تھائی لینڈ پہنچ گئے

بنکاک (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کئی برسوں سے جاری ناروا سلوک نے بالآخر درجنوں چینی مسیحیوں کو ملک چھوڑ کر دیار غیر میں پناہ لینے پر مجبور کر دیا۔ تاہم ان میں سے بعض کا کہنا ہے کہ چین چھوڑ دینے کے باوجود بھی انہیں بیجنگ کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔ چین میں کئی مزید پڑھیں