لیبیا کے ساحل سے گزشتہ ہفتے 2 ہزار 83 غیرقانونی تارکین وطن کو بچایا گیا، آئی او ایم

ٹریپولی (ڈیلی اردو/شِنہوا) بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرین (آئی او ایم) نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے لیبیا کے ساحل سے 2 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو بچایا اور انہیں واپس لیبیا پہنچایا گیا۔ ‼️ Around 1,000 migrants were intercepted off #Libya, yesterday alone. More people have been returned so far this year مزید پڑھیں

افغانستان میں تشدد مزید لوگوں کو بے گھر کر سکتا ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد پیدا ہونے والے تشدد کی وجہ سے مزید لوگ بے گھر ہو سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مہاجرین سے متعلق ادارے کے سربراہ فلیپو گرانڈی نے کہا ہے کہ اس ممکنہ پیش رفت مزید پڑھیں

ڈنمارک میں سیاسی پناہ کا نیا قانون منظور

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو) ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے سیاسی پناہ کا نیا قانون منظور کرلیا، سیاسی پناہ کی درخواست دینے والوں کو پہلے افریقی ملک روانڈا میں انتظار کرنا ہوگا۔ ڈینش پارلیمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ پناہ ملنے کی صورت میں روانڈا میں اقامت دی جائے گی۔ ڈینش پارلیمنٹ کے مطابق سوشل ڈیموکریٹ کے مزید پڑھیں