برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دینے والوں کو روانڈا پہنچا دیا جائیگا

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز/اے پی) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ایک منصوبے کا اعلان کرنے والے ہیں جس کے تحت برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دینے والوں کو افریقی ملک روانڈا پہنچا دیا جائے گا اور درخواست منظور ہونے تک انہیں وہیں رکھا جائے گا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ان دنوں شدید مزید پڑھیں

افغانستان میں ایرانی قونصل خانوں پر حملے

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں ایرانی قونصل خانوں پر شہریوں کے حملے پر تہران نے افغان وفد کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ایران میں افغان مہاجرین کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر افغانستان میں مظاہرے جاری ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ نے تہران میں طالبان حکومت کے ناظم مزید پڑھیں

ایران میں افغان مہاجرین کے ساتھ ناروا سلوک، حقیقت کیا ہے؟

تہران + کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان پر طالبان کی حکومت کے بعد سے ہزاروں افغان شہری دوسرے ملکوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔ ان کی بڑی تعداد ایران بھی پہنچی ہے۔ سوشل میڈیا پر بعض ویڈیوز میں مبینہ طور پر افغان مہاجرین کے ساتھ ایران میں ہونے والے ناروا سلوک کا مزید پڑھیں

جنگ کے سبب 45 لاکھ سے زائد یوکرینی باشندے ملک چھوڑ چکے ہیں، اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے مطابق یوکرین پر روسی حملے کے آغاز کے بعد سے اب 45 لاکھ سے زائد یوکرینی باشندے جان بچانے کے لیے اپنا ملک چھوڑ چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے مطابق سب سے زیادہ 25 لاکھ یوکرینی ہمسایہ ملک پولینڈ پہنچے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی پناہ گزین کیمپ میں کارروائی، فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے علاقے جینن میں پناہ گزینوں کے کیمپ میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق ہوگیا۔ یہ علاقہ تل ابیب میں ہونے والے حالیہ حملے میں ملوث مبینہ مسلح ملزم کا گھر ہے۔ اسرائیلی فوج نے غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

کوچہ رسالدار خودکش دھماکا: جب غیرقانونی افغان مہاجرین کی زندگی اور بھی مشکل ہو گئی

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) پشاور کی جامع مسجد کوچہ رسالدار، قصہ خوانی میں خودکش دھماکے کے بعد نا صرف اس شہر بلکہ ملک بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سخت اقدامات کئے گئے جن کی زد میں بیشتر وہ افغان مہاجرین آئے جو یہاں قانونی دستاویزات کے بغیر مقیم ہیں۔ مزید پڑھیں

روس، یوکرین جنگ میں اب تک 20 لاکھ بچے یوکرین سے نکلنے پر مجبور ہوئے، یونیسیف

نیو یارک (ڈیلی اردو/ وی او اے) اقوامِ متحدہ کے بچوں کے ادارے کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے باعث اب تک بیس لاکھ بچے اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں جبکہ مزید پچیس لاکھ ملک کے اندر ہی بے گھر ہو ئے ہیں۔ بدھ کے روز یونیسیف نے اقوامِ متحدہ کے مزید پڑھیں

یوکرینی مہاجرین کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کر گئی، یو این ایچ سی آر

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق یوکرین پر روسی فوجی حملے کے بعد مختلف یورپی ممالک میں بطور مہاجر پناہ لینے والے یوکرینی شہریوں کی تعداد اب چار ملین سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔ یہ بات اس عالمی ادارے کی طرف سے آج بدھ کے روز ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں بتائی مزید پڑھیں

لیبیا کے صحرائی شہر میں تارکین وطن کی مبینہ اجتماعی قبریں

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے تفتیشی ماہرین نے کہا ہے کہ وہ ان رپورٹوں کی تصدیق کرنے کی کوشش میں ہیں کہ لیبیا میں تارکین وطن کی اسمگلنگ کے بڑے مراکز میں مبینہ طور پر غیر ملکیوں کی اجتماعی قبریں موجود ہیں۔ U.N. investigators are seeking to verify reports of mass graves thought مزید پڑھیں

امریکا آنے کے منتظر 5000 سے زائد افغان پناہ گزینوں کو کینیڈا میں بسایا جائیگا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ نے امریکہ آنے کے منتظر پانچ ہزار سے زائد افغان پناہ گزینوں کو کینیڈا کے پروگرام میں شامل کر لیا ہے جہاں مستقل رہائشی حیثیت کے لیے انتظار کی مدت کم ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے حکام نے وی او اے سے تصدیق کی ہے کہ جنہیں مزید پڑھیں