کوئٹہ سے شیعہ ہزارہ برداری کے7 افراد اغوا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی مریانی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے شیعہ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 7 افراد کو بندوق کے نوک پر اٖغوا کر لیا۔ ٹرک ڈرائیور رستم علی کے مطابق وہ گزشتہ روز اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ غزہ بند سے مزید پڑھیں

کراچی: دو روز میں دو علما کا قتل، شہر میں فرقہ واریت کی نئی لہر کے خدشات

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دو روز میں مختلف واقعات میں دو فرقوں سے منسلک مذہبی رہنماؤں کے قتل نے فرقہ وارانہ تشدد دوبارہ شروع ہونے کے خدشات کو جنم دیا ہے۔ ماضی میں بھی شہر میں لسانی اور مذہبی فسادات کے علاوہ فرقہ وارانہ تشدد ہوتا مزید پڑھیں

شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ پرازخود نوٹس، 29 مارچ کو سپریم کورٹ میں سماعت مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ پر ازخود نوٹس کی سماعت 29 مارچ کو مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا جبکہ عدالت نے ہزارہ برادری کے لاپتا افراد کی درخواستیں بھی سماعت کیلئے مزید پڑھیں

برطانیہ کا ایرانی پاسدارن انقلاب کے مزید عہدے داروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) برطانیہ نےاثاثے منجمد کرنے اور ویزا پر پابندیوں جیسی تعزیرات کے تازہ ترین سلسلے میں، پیر کو ایرانی پاسداران انقلاب یا آئی آر جی سی کے مزید اعلیٰ عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں ۔ ان میں فنانسرز اور کمانڈرز شامل ہیں۔ برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

سلیم کھتری: کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم اہلسنت و الجماعت کا رہنما ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی اہلسنت و الجماعت کے رہنما اور صوبائی قانونی مشیر سلیم کھتری نیو کراچی میں ایک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1638553828508450816?t=SWZL8c21sl4DbnkZnDeUfQ&s=19 پولیس کے مطابق 55 سالہ سلیم کھتری پر نیو کراچی سیکٹر فائیو جی میں ان کے گھر کے قریب قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ سینئر مزید پڑھیں

برطانیہ: برمنگھم میں بزرگ مسلمان کو زندہ جلانے کا المناک واقعہ، ملزم گرفتار

برمنگھم (ڈیلی اردو) برطانیہ کے علاقے برمنگھم میں ایجبیسٹن کے مقام پر ایک بزرگ مسلمان کو اس وقت نذر آتش کیا گیا جب وہ شام کے وقت مسجد سے گھر جا رہا تھے۔ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اس مقدمے کی تفتیش انسداد دہشت گردی پولیس کر رہی ہے اور ان کے سامنے مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے مولانا عبدالقیوم صوفی ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 9 کے قریب فائرنگ عالم دین ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1638248770902061069?t=l7PKBeDqyRh-N16CAurdXA&s=19 مقتول مولانا عبدالقیوم صوفی پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن تھے۔ کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 9 مگسی چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواردوافراد کی فائرنگ سے مولانا عبدالقیوم صوفی مزید پڑھیں

شاہ چراغ مزار پر حملہ: ایران میں داعش کے 2 جنگجوؤں کو پھانسی اور 3 کو 25 سال قید کی سزا

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں گزشتہ برس شاہ چراغ کے مزار پر فائرنگ کرکے 15 افراد کو قتل کرنے کے الزام میں داعش سے تعلق رکھنے والے 2 افراد کو پھانسی جب کہ 3 کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے فارس کی عدالتوں کے مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب میں خالصتان حامی گروپ کیخلاف ریاست گیر مہم، امرت پال ’مفرور‘ قرار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت کی شمال مغربی ریاست پنجاب کی پولیس نے سنیچر کے روز ‘وارث پنجاب دے’ تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ اور تنظیم کے دیگر اراکین کے خلاف ریاست گیر مہم شروع کی اور انھیں مفرور قرار دیا ہے۔ پولیس کے مطابق امرت پال سنگھ ابھی تک پولیس کی مزید پڑھیں

شاہ سلمان نے ایرانی صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دیدی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب آنے کی دعوت دے دی۔ تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر کے نائب چیف آف اسٹاف برائے سیاسی امور محمد جمشیدی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز مزید پڑھیں