ریاست پاکستان کے خلاف مسلح کارروائی حرام اور کھلی بغاوت ہے، مفتی تقی عثمانی

سلام آباد (ویب ڈیسک) معروف عالم دین اور صدر وفاق المدارس العربیہ مفتی تقی عثمانی نےکہا ہےکہ ریاست پاکستان کے خلاف مسلح کارروائی حرام اورکھلی بغاوت ہے، پاکستان کے علماء ملک کے خلاف کسی مسلح کارروائی کی تائید نہیں کرسکتے۔ اسلام آباد میں پیغامِ پاکستان قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس سے ملک کے مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چین کے سال نو کے جشن میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ہفتے کو فائرنگ کے واقعے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’کے مطابق فائرنگ کے وقت لوگ چین کے نئے قمری سال کے آغاز پر جشن میں شریک تھے۔ لاس اینجلس کاؤنٹی کے مزید پڑھیں

سویڈن ’قرآن جلانے کیلئے‘ مظاہرے کی اجازت منسوخ کرے، ترک وزیر خارجہ

انقرہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے پی) ترکی نے سویڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ سٹاک ہوم حکومت اس مظاہرے کی اجازت منسوخ کرے جس میں ممکنہ طور پر قرآن جلایا جائے گا۔ اسی سلسلے میں انقرہ حکومت نے آج ہفتے کے روز سویڈش وزیر دفاع کا ترکی کا طے شدہ دورہ بھی منسوخ کر دیا۔ مزید پڑھیں

امریکہ، لندن، کینیڈا سمیت کئی ممالک میں طالبان مخالف مظاہرے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے لے کر لندن، ٹورنٹو اور دنیا کے کئی دیگر شہروں میں افغان کارکنان نے طالبان کی خواتین مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ افغان تارکین وطن نے ان مظاہروں میں طالبان کی سخت گیر پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی مزید پڑھیں

لبنان کو حزب اللہ سے لاحق خطرات پر گہری نظر ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی دفتر خارجہ نے کہا کہ لبنان کو حزب اللہ سے لاحق خطرات پر گہری نظر ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے سینئیر ذمہ دار ایثان گورڈریچ نے کہا کہ ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کی طرف سے لبنان کو درپیش خطرات کا توڑ کرنے کی امریکی پالیسی میں بنیادی اہمیت ہے تاکہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے اسرائیلی فوج کی جارحیت میں مزید 2 فلسطینی نوجوان ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 17 روز میں اب تک اسرائیلی فوج نے 17 فلسطینیوں کو ہلاک کرچکی ہے۔ lsraeli occupation forces kill 2 Palestinians and injure many others during a military raid in Jenin camp. pic.twitter.com/RibtBSeiri مزید پڑھیں

افغانستان میں سرعام سزائیں: طالبان نے چوری کے الزام میں 4 افراد کے ہاتھ کاٹ دیئے

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے شرعی احکامات کی رو سے مختلف جرائم پر سر عام سزاؤں کے تحت کئی افراد کے ہاتھ کاٹ دیئے۔ برطانیہ میں افغان آباد کاری کے وزیر کی مشیر شبنم نسیمی نے منگل کی شام ایک ٹوئٹ کی جس میں ایک تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ قندہار کے فٹبال مزید پڑھیں

پاکستان اقلیتی لڑکیوں کی جبری شادیوں اور تبدیلیٔ مذہب کو روکے، اقوامِ متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوامِ متحدہ کے ماہرین کے ایک گروپ نے پاکستان میں مذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکیوں کی جبری تبدیلی مذہب اور شادیوں میں مبینہ اضافے پر ‘خطرے کا اظہار’ کرتے ہوئے اس عمل کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی ادارے کے ہائی مزید پڑھیں

لندن: چرچ کے باہر فائرنگ، ملزم گرفتار، 2 بچیوں سمیت 4 خواتین زخمی

لندن (ڈیلی اردو) لندن پولیس نے چرچ کے باہر فائرنگ کرنے کے الزام میں 22 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ہفتے کی دوپہر وسطی لندن کے علاقے یوسٹن کی چرچ فائرنگ کی آواز سے گونج اٹھی۔ چرچ میں ایک ماں اور بیٹی کی آخری رسومات جاری تھیں جب باہر فائرنگ ہوئی۔ میٹروپولیٹن پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

بین الاقوامی مذہبی شخصیات اور علما کا چین کے علاقے سنکیانگ کا دورہ

بیجنگ(ڈیلی اردو/شِنہوا) عالمی شہرت یافتہ اسلامی مذہبی شخصیات اور اسکالرز نے کہا ہے کہ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار خطے کو انسداد دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے میں قابل ذکر کامیابیاں ملی ہیں، اور مذہبی عقیدے کی آزادی بارے ملک کی پالیسی پر مکمل عمل درآمد کیا جاتا ہے۔ Kashgar ancient city مزید پڑھیں