’مرگ بر خامنہ ای‘ والی فیس بک پوسٹس کی اشاعت درست ہے، میٹا

کیلیفورنیا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کے خلاف ’مرگ بر خامنہ ای‘ والی سوشل میڈیا پوسٹس کی اشاعت درست ہے اور کمپنی کے اخلاقی ضابطوں کے منافی نہیں۔ قبل ازیں فیس بک نے ایسی پوسٹس ہٹا دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ Meta's مزید پڑھیں

پاکستانی علماء کا دہشتگردوں اور دہشت گرد کارروائیوں کے خلاف متفقہ فتویٰ جاری

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے علما نے دہشتگردوں اور دہشت گرد کارروائیوں کے خلاف متفقہ فتویٰ جاری کردیا۔ مختلف مکاتب فکر کے علما نے دہشتگردی کے خلاف واضح اعلان کیا ہے جس میں دارالعلوم سرحد پشاور، جامعہ دارالعلوم حقانیہ اور تنظیم المدارس کے علما نے متفقہ فتویٰ جاری کیا۔ وفاق المدارس العربیہ، ربط المدارس، مزید پڑھیں

سانگھڑ میں ہندو عورت کا سر دھڑ سے الگ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں دیا بھیل نامی خاتون کے قتل کے الزام میں پولیس کے مطابق دو جادوگروں سمیت چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گذشتہ سال دسمبر کے اواخر میں دائر کیے گئے اس مقدمے کے مطابق دیا بھیل کو قتل کر کے ان مزید پڑھیں

مہسا امینی کی ہلاکت: یورپی یونین نے ایران میں مظاہرین کی پھانسی کو دہشت ناک قرار دیدیا

برسلز (ڈیلی اردو) یورپی یونین نے ایران میں حجاب کے خلاف مظاہروں میں شریک دو لڑکوں کی پھانسی کو دہشت ناک قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں دو مظاہرین لڑکوں کی پھانسی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یورپی یونین خارجہ امور کے ترجمان جوزف بورل کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

کراچی: مسیحی خاتون اہلکار کو توہینِ مذہب کا الزام لگانے کی دھمکی، سرکاری ملازم معطل

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) ’’میں تو ماروں گا اور مار دوں گا۔ میں تو پاگل ہوں، کاٹ کر پھینک دوں گا۔ جو پیغمبرِ اسلام کی توہین کرے گا۔‘‘ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں یہ الفاظ مبینہ طور پر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ایک ملازم کے بتائے جاتے ہیں مزید پڑھیں

ایران میں مزید 2 مظاہرین کو پھانسی دیدی گئی

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں مھسا امینی کی پولیس کی زیر حراست ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ہونے والے پُرتشدد احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے 2 مظاہرین کو سیکیورٹی فورسز کے قتل کے الزام میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی عدلیہ کے ترجمان کی جانب مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر اریحا کے جنوب مغرب میں عقبہ جبر کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک فلسطینی بچے سمیت متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے عقبہ جبر میں ایک بچے کے سرمیں گولی ماری مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک

نابلس (ڈیلی اردو) مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی ہلاک ہوگیا۔ فلسطینی حکام کے مطابق 16 سالہ امیر ابو زیتون کو سر پر گولی ماری گئی۔ یکم جنوری سے اب تک مغربی کنارے میں ہلاک ہونے والے ابو زیتون چوتھے فلسطینی ہیں جبکہ گزشتہ سال 170 فلسطینیوں مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای کے کارٹونز کی اشاعت پر فرانس کو ایرانی وارننگ

پیرس (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) فرانسیسی طنزیہ میگزین چارلی ایبدو نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے متنازعہ کارٹون بدھ کے روز شائع کیے۔ تہران نے فرانس کو اس کے نتائج سے خبردار کیا ہے۔ فرانسیسی ہفت روزہ جریدے چارلی ایبدو نے بدھ کے روز ایران کے سپریم لیڈر مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ میں ریلوے کی زمین پر قائم مساجد، مندر اور گھروں کو گرانے سے روک دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں ریلوے کی زمین پر قائم ایک بڑی آبادی کو ہٹانے کے ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد سے روک دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو ہلدوانی شہر میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں