پاک بحریہ کا سمندر سے سمندر اور سمندر سے زمین پر ہدف بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔ وائس چیف آف نیول سٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق فاسٹ اٹیک کرافٹ نے سطح سمندر سے زمین پر میزائل فائر کیا۔ مقامی سطح پر تیار کئے مزید پڑھیں

پاکستان: ‏‏رابطوں کیلئے دہشت گردوں کا سوشل میڈیا کے استعمال کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد رابطوں کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لے رہے ہیں۔ نیکٹا کی رپورٹ میں کہا گیا کہ دہشت گرد رابطوں کے لیے اب بھی افغانستان کی سمیں استعمال کررہے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کے قومی ادارے نے یہ بھی مزید پڑھیں

‏دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام تک رسائی معطل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک، اس کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام اور میسیجنگ ایپ واٹس ایپ کی سروسز دنیا کے مختلف ممالک میں اچانک بند ہوگئیں جس کے نتیجے میں متعدد صارفین کو پوسٹ اپ لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ مزید پڑھیں

ہزار گنجی خودکش دھماکا: تحقيقاتی ٹیم کا جائے وقوعہ کی جيوفينسنگ کرانے کا فيصلہ

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات کے لیے حملہ آور کے جسم کے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کی ہزارگنجی سبزی منڈی میں تین روز قبل ہونے والا خودکش مزید پڑھیں

اسرائیل کو بڑا دھچکا: خلائی مشن چاند پر پہنچتے ہی تباہ

یروشلم (ویب ڈیسک) اسرائیل کی چاند پر بھیجی جانے والی خلائی گاڑی انجن کی خرابی کی وجہ سے چاند کی سطح لینڈ کرنے سے چند لمحے قبل ہی گر کر تباہ ہو گئی۔ بریشیٹ نامی اسرائیلی خلائی جہاز 7 ہفتوں کی طویل مسافت طے کرنے کے بعد چاند کی سطح کے قریب پہنچا لیکن چاند مزید پڑھیں

کرک یونیورسٹی کے طلبا کا تیار کردہ فضائی آلودگی ججانچنے والا پہلا آلہ مکمل طور پر فعال ہوگیا

کرک (ڈیلی اردو) کرک یونیورسٹی کے طلبا کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ فضائی آلودگی کو جانچنے والا پہلا آلہ مکمل طور پر فعال ہوگیا۔ یہ آلہ کرک یونیورسٹی کے طالب علموں کی جانب سے تیار کیا گیا ہے اور اسے پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر پہلے مرحلے میں ضلعی سیکریٹریٹ میں لگایا مزید پڑھیں

قبائلی طلبہ کیلئے ملک بھر کی یونیورسٹیز میں مختص کوٹہ ڈبل کردیا گیا

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کے طلبہ کیلئے ملک بھر کی یونیورسٹیز میں مختص کوٹے کو دوگنا کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی منظوری کے بعد باضابطہ حکمنامہ بھی جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق دیگر صوبوں میں قبائلی اضلاع کے طلبہ کیلئے مزید پڑھیں

فٹبال میں خدمات کا اعتراف، کرشمہ علی کا نام فوربز میں شامل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل فٹبال مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی چترال کی کرشمہ علی کو فوربز ایشیا کی انڈر 30شخصیات میں شامل کر لیا گیا۔ بین الاقوامی جریدے فوربز نے ایشیا کی ٹاپ تھرٹی اسپورٹس اور انٹر ٹینمنٹ کی انڈر تھرٹی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے۔ فٹبال میں خدمات کے اعتراف مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: آسٹریلوی پارلیمنٹ نےسوشل میڈیا کےحوالےسےنئے قانون کی منظوری دیدی

سڈنی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا ،پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کئے گئے نئے قانون کے تحت اشتعال انگیز مواد اپنی ویب سائٹ سے فوری طور پر نہ ہٹانے کی صورت میں سوشل میڈیا کمپینوں کو ان کی سالانہ آمدن کا دس فیصد تک جرمانہ کرے گا اور کمپنیوں کے اعلیٰ افسروں کو تین برس تک کی مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر کا فیس بک انتظامیہ رابطہ، اکاؤنٹس کو فوج کے زیر انتظام ٹھہرانا مایوس کن قرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فیس بک اکاؤنٹس کے معاملے پر آئی ایس پی آر نے فیس بک انتظامیہ سے رابطہ کیا ہے. ذرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ نے واضح کیا کہ ہٹائے گئے فیس بک اکاؤنٹس آئی ایس پی آر کے زیر انتظام نہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پاک فوج مزید پڑھیں