مریم نواز کی عدلیہ مخالف پریس کانفرنس: پیمرا نے نجی ٹی وی چینلز کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پیمرا نے مریم نواز کی پریس کانفرنس دکھانے پر ٹی وی چینلز کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ پیمرا کے مطابق ٹی وی چینلز کی جانب سے عدلیہ اور ریاستی اداروں کے خلاف پریس کانفرنس براہ راست دکھائی گئی۔ پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹس مزید پڑھیں

ایران کا عالمی جوہری معاہدے کے تحت بند نیو کلیر ریکٹر دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر اور روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ آراک ریکٹر کو بحال کرکے ہمیں جتنی ضرورت ہوگی اتنی مقدار میں یورینیئم افزود گی کریں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے سرکاری ٹیلی وژن پر عوام سے مزید پڑھیں

ایران نے امریکا کے گرائے گئے ڈرون کا ملبہ دنیا کے سامنے پیش کر دیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے امریکا کے گرائے گئے ڈرون کا ملبہ دنیا کے سامنے پیش کر دیا۔ اس حوالے سے غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی میڈیا پر دکھائی جانے والی ویڈیو میں امریکی نیوی کےڈرون کا ملبہ دکھایا گیا۔ ایران کے پاسدارن انقلاب نے امریکا کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ ڈرون گرائے جانے کے وقت بین مزید پڑھیں

پاکستانی ہیکرز نے بھارت کے چھکے چھڑا دیئے، ایسا کام کر دیا کہ بھارتی فوج میں کبھلبی مچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا نے سیجل کپور کے نام سے پاکستانی ہیکر کے بارے میں رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا کہ کس طرح ایک پاکستانی جاسوس نے درجنوں بھارتی فوجی افسران کو بے وقوف بنادیا۔ پاکستانی آئی ٹی ماہر نے سیجل کپور کے نام سے فیس بک مزید پڑھیں

پاکستان کا 1500 کلومیٹر تک مار کرنے والے شاہین ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (نیوز ڈہسک) پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک شاہین ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا شاہین ٹو میزائل 15 سو کلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، یہ روایتی اور ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کا بھی حامل ہے۔ میزائل تجربے سے پاکستان مزید پڑھیں

ایران نے انتہائی قدم اٹھا لیا: امریکا اور خلیجی ریاستوں میں کھلبلی مچ گئی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نےخلیجِ عربی میں امریکی جنگی سرگرمیوں کے تدارک کے لیے ایس 300 میزائل، خلیج فارس کے کنارے پر منتقل کردیے ، یہ علاقہ خاص دفاعی نوعیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایران کے قابلِ ذکر حلقوں کی جانب سے پوسٹ کیے جانے والے وڈیو کلپ میں ایرانی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو نئے ٹی وی لائنسنس جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کو نئے ٹی وی چینلز لائسنس جاری کرنے سے روک دیا، لائسنس کے اجراء کا عمل عدالتی فیصلے سے مشروط کردیا گیا، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر وزارت اطلاعات اور پیمرا کو نوٹس جاری کرکے 22 مئی سے قبل جواب طلب کرلیا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے ملٹیپل راکٹ کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (نیوز ڈیسک) شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ملٹیپل ( multiple) راکٹ کا تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے تجربے کا مشاہدہ کیا، اس مشق کا مقصد طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی صلاحیت کا جائزہ مزید پڑھیں

فیس بک کا نفرت پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

نیو یارک (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی نیب ورکنگ سائٹ نے نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا۔ فیس بک نے امریکا میں سیاہ فارم حقوق کے رہنما لوئس فراکان، دائیں بازو کے الیکس جونز اور متعدد دیگر افراد کے ویب سائٹ و انسٹا گرام کے اکائونٹس بند کردیے۔ فیس بک مزید پڑھیں

روس کا دنیا کے پہلے موبائل نیوکلیئر پاور پلانٹ کا کامیاب تجربہ

ماسکو (ویب ڈیسک) روس نے دنیا کے پہلے موبائل نیوکلیئر پاور پلانٹ (این پی پی) کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا ہے۔روساٹام نیوکلیئر کارپوریشن کی ایک معاون کمپنی نے اس رپورٹ کی تصدیق کی ہے۔ نیوکلیائی توانائی سٹیشن کے ڈائریکٹر روزینیر گوٹام نے کہا ہے کہ یہ کامیاب تجربہ روساٹام کیلئے ایک بڑی کامیابی ہے۔