اقوامِ عالم انٹرنیٹ کیلئے نئے ضوابط تشکیل دیں: فیس بک بانی مارک زکربرگ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی اور چیف ایگزیکیٹو مارک زکربرگ نے اقوامِ عالم سے کہا ہے کہ وہ انٹرنیٹ کے لیے نئے ضوابط تشکیل دیں۔ انہوں نے نئے ضوابط کا مطالبہ معتبر امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ میں شائع ہونے والے اپنے خصوصی کالم میں کیا۔ زکربرگ نے واضح مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان فیض اﷲ آرائیں کا کارنامہ، ہنگامی صورتحال کی ایپلی کیشن بنالی

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے کم عمر نوجوان نے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ اور اسٹریٹ کرائم یا ہنگامی صورتحال کی اطلاع دینے کے لئے موبائل سیکیورٹی ایپلی کیشن کرائٹر ( CRIGHTER) متعارف کرادی۔ گوگل پلے اسٹور پر CRIGHTER کے نام سے موجود ایپلی کیشن کو اب تک 5ہزار سے زائد صارفین ڈاؤن لوڈ کر چکے مزید پڑھیں

فیس بک کا سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد سفید فام انتہا پسند مواد پر پابندی کا اعلان

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک نے اگلے ہفتے سے سفید فام قوم پرستوں اور علیحدگی پسند عناصر پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ دہشت گرد گروہوں کی جانب سے فیس بک پر شائع مزید پڑھیں

باجوڑ کی تحصیل خار میں تھری جی سروس کا آغاز: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقہ جات کو قومی دھارے میں لانے کے حوالے سے ایک اور وعدہ پورا کر دیا ہے اور باجوڑ کی تحصیل خار میں پیر سے تھری جی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ: دہشت گردی کی ویڈیو دکھانے پر فیس بک اور یوٹیوب کیخلاف مقدمہ

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک) فرانسیسی مسلم کونسل نے نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر نشر کرنے پر فیس بک اور یوٹیوب کیخلاف مقدمہ درج کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کی ویڈیو کو انٹرنیٹ پر براہ راست جاری کرنے پر فیس مزید پڑھیں

آج سے باجوڑ میں تھری جی سروس شروع کر دی جائے گی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ قبائلی نوجوانوں کی خواہش پر باجوڑ میں تھری جی سروس آج سے شروع کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے باجوڑ کے قبائلی نوجوانوں سے کیا ہوا وعدہ پورا کردیا، تھری جی سروس کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، باجوڑ مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان میں دلچسپی کی وجہ کیا ہے؟ سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک ) مائیک پومپو کے پاکستان کے نیوکلئیر اثاثوں سے متعلق بیان نے پاکستان کی عوام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور اس معاملے کی سنجیدگی کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ سابق چئیرمین سینیٹ رضا ربانی نے اس معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ دہشتگردی: فیس بک کا نیوزی لینڈ واقعے کی 15 لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

نیو یارک (ڈیلی اردو) فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشتگردی کے واقعے کے 24 گھنٹے کے بعد اس نے حملہ آور کی لائیو اسٹریم ویڈیو کی 15 لاکھ نقول کو اپنی سائٹ سے ڈیلیٹ کیا۔ خیال رہے کہ کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر دہشت گردی مزید پڑھیں

تکنیکی خرابی کے باعث فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین کو تکنیکی خرابی کے باعث پریشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام میں مسائل پیدا ہوئے جس کے باعث کوئی تصویر اپ لوڈ نہیں ہو رہی اور نہ ہی سٹیٹس اپ ڈیٹ ہورہا ہے ۔ اس مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کا استعمال: نوجوان ماہانہ ایک کروڑ روپے کمانے لگا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ انٹرنیٹ کا زمانہ ہے اور لوگ ای کامرس اور آن لائن نوکریوں کے ذریعے اتنی رقم کما رہے ہیں کہ جو نہیں جانتے، سن کر یقین ہی نہ کریں۔ اب اس آسٹریلوی نوجوان کی مثال ہی لے لیں، جو دبئی میں مقیم ہے اور اپنے لیپ ٹاپ پر کام کرکے ماہانہ 1 مزید پڑھیں