چمن سرحد پر فائرنگ کا واقعہ، پاکستان کا افغان طالبان سے ملزم کی حوالگی کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن سرحد پر فائرنگ کے واقعے میں ایک بچے سمیت دو افراد ہلاک ہوئے ہیں جب کہ پاکستان نے افغان طالبان سے ملزم کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔ واقعے کی سوشل میڈیا پر ایک سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع اور پاکستان آرمی چیف کی فون پر گفتگو، ممکنہ موضوعات پر ماہرین کا تجزیہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فون پر بات کی ہے جس میں مختلف امور پر بات چیت ہوئی ہے۔ محکمہ دفاع کے پریس سیکرٹری بریگیڈ یئر جنرل پیٹ رائڈر کے نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر دفاع اور جنرل مزید پڑھیں

سوات میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے سیاحتی ضلع سوات کے علاقے تلیگرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اسٹیشن مالم جبہ کی حدود میں سڑک کے کنارے کھدائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، بارود اور خودکش جیکٹ برآمد کیا گیا ہے، برآمد اسلحے میں 10 دستی بم، مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 75 فیصد خودکش دھماکوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے، آئی جی اختر حیات خان

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والے خودکش دھماکوں میں 75 فیصد خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسیی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے تصدیق کی کہ اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو شہری جاں بحق ہوگئے، جبکہ اسرائیلی فورسز نے دعویٰ کیا کہ مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی حملہ کیس: کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کی سزائے موت کالعدم قرار

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ اسمبلی پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے، پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور دہشتگردی کے مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، عدالت نے کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کی سزاؤں کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے، پولیس مقابلہ، مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے انتہائی مطلوب کمانڈر کو ہلاک کردیا۔ سینٹرل پولیس آفس خیبر پختونخوا کے مطابق ڈیرہ پولیس کے البرق یونٹ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں کاؤنٹر ٹیررازم مزید پڑھیں

بونیر سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 مطلوب دہشت گرد گرفتار کرلیے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمران شاہد

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیبرپختونخوا نے ضلع بونیر میں اہم کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 4 مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی فنانسنگ یونٹ عمران شاہد نے ڈیلی اردو کو بتایا ہے کہ گرفتار مزید پڑھیں

باب دوستی: چمن چیک پوسٹ پر طالبان فورسز کی فائرنگ، 2 پاکستانی ہلاک، ایک بچہ زخمی

چمن + راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں افغان سرحد سے ملحقہ باب دوستی پر مبینہ طور پر افغان سکیورٹی اہلکار کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر چمن کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق یہ واقعہ بدھ کی شام چار مزید پڑھیں

بلوچستان: چاغی میں سیکیورٹی فورسز کے کانوائے پر دھماکا، 2 اہلکار ہلاک، 5 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع چاغی بازار میں فوجی کانوائے پر ہونے والے ایک دھماکے میں دو اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ Report: Explosion targeting convoy of security forces in Chaghi, Balochistan. Two killed and five others wounded. #Pakistan https://t.co/Bz1bquztWh — FJ (@Natsecjeff) October 4, 2023 لیویز حکام کے مزید پڑھیں