شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیر ستان کے علاقے رزمک میں آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آپریشن 14/15 اگست کی رات دہشت گردوں مزید پڑھیں

پشاور میں دہشت گردوں کا ارنڈرو چوکی پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے تھانہ ارمڑ کی چوکی ارنڈرو پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی پر دہشتگرد فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔ پشاور پولیس کے مطابق تھانہ ارمڑ کی حدود میں مزید پڑھیں

پنجاب: جڑانوالہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کیخلاف پرتشدد احتجاج میں متعدد گرجا گھر نذرآتش، رینجرز طلب

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے واقعے کے بعد مشتعل مظاہرین نے مسیحی آبادی پر دھاوا بول کر متعدد گرجا گھروں کو نذرِ آتش کر دیا ہے جبکہ کرسچین کالونی کے علاوہ سرکاری عمارتوں میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی مزید پڑھیں

پشاور سے متصل علاقوں میں پولیس، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے 3 حملے ناکام بنا دیے

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور سے 50 کلومیٹر جنوب میں ضلع کوہاٹ سے متصل علاقے میں واقع مٹانی پولیس اسٹیشن کی حدود میں رات گئے دہشت گردوں کے حملے کی 3 کوششوں کو پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ جدید ترین مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کیخلاف آپریشن، 67 پاکستانی گرفتار

پریٹوریا (ڈیلی اردو/وی او اے) جنوبی افریقہ میں پولیس نے جرائم کا ایک گروہ پکڑا ہے جو خطے میں پاکستانی شہریوں کو غیر قانونی طور پرمقیم ہونے میں مدد دے رہا تھا۔ سیکیورٹی کے تجزیہ کاروں نے بتایا ہے کہ اتوار کے اس آپریشن نے اس تشویش کو جنم دیا ہے کہ ہو سکتا ہے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 361 بم ناکارہ بنا دئے گئے، بم ڈسپوزل یونٹ

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے بم ڈسپوزل یونٹ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں رواں سال کے پہلے 6 مہینوں کے دوران برآمد ہونے والے مختلف نوعیت کے 361 بم ناکارہ بنا دئے ہیں۔ بی ڈی یو رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ 115 بم مزید پڑھیں

بلوچستان: پنجگور اور سوراب میں ڈپٹی کمشنر کے دفاتر پر دستی بم حملے

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے اضلاع پنجگور اور سوراب میں گزشتہ روز 2 ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر کو دستی بموں سے نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے رات گئے پنجگور میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر پر دستی بم پھینکا جس کے نتیجے میں دفتر کے صحن میں دھماکا ہوا۔ مزید پڑھیں

خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار زخمی

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں دہشت گردوں نے پولیس جوائنٹ چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ خیبر: باڑہ کے علاقے چورہ میں جوائنٹ چیک پر دہشت گردوں کا حملہ، حملے میں پولیس اہلکار مسعود زخمی ہوگیا، جوابی فائرنگ سے حملہ آور مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی کارروائی میں دو فلسطینی نوجوان ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فورسز کی مغربی کنارے میں کارروائی کے دوران دو فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق جیریکو ہسپتال کے ڈائریکٹر نے بتایا دو نوجوانو کو ہسپتال لایا گیا جن کو سینے میں گولیاں لگی ہوئیں تھی۔ فلسطینی کی وزارت داخلہ نے کہا کہ 16 سالہ قصے الوالجی مزید پڑھیں

سندھ: سکھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

سکھر (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے ضلع سکھر میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی ٹیم نے یہ کارروائی جعفرآباد روڈ پر ایک کار کا پیچھا کر کے انجام دی اور گرفتار ملزمان کے قبضے سے ہینڈ مزید پڑھیں