باجوڑ میں گاڑی پر فائرنگ، قبائلی رہنما سمیت 3 افراد ہلاک

خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے، جن میں علاقے کے سرکردہ قبائلی رہنماء ملک حاجی نجیب اللہ بھی شامل ہیں۔ ڈی پی او باجوڑ نذیر خان کے مطابق باجوڑ کے تحصیل ماموند کے علاقہ ملنگی میں مسلح افراد نے ملک نجیب مزید پڑھیں

راولپنڈی میں محرم الحرام پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیموں کے 4 دہشت گرد گرفتار

لاہور (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے محرم الحرام میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، راولپنڈی میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیموں کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے خفیہ اطلاع پر راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ جو مزید پڑھیں

پاکستان میں محرم الحرام کے دوران فوج تعینات، ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کی وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی اور کراچی میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت مزید پڑھیں

خیبر: باڑہ تحصیل کمپاؤنڈ میں دو خودکش دھماکے، 4 پولیس اہلکار ہلاک، 9 زخمی

باڑہ + پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں تحصیل کمپاؤنڈ پر دھماکوں میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دو حملہ آوروں کو روکنے کی کوشش کی جس پر انہوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ ابتدائی طور مزید پڑھیں

بھارت ریاست منی پور میں مسیحی قبائلی خواتین کا اجتماعی ریپ اور برہنہ پریڈ کرایا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ منی پور کے واقعے نے ملک کو شرمسار کر دیا ہے۔ اقلیتی مسیحی قبائلیوں اور اکثریتی ہندو میتئی فرقے کے درمیان ڈھائی ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری تشدد پر انہوں نے پہلی مرتبہ بیان دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

پشاور میں ریگی ماڈل ٹاؤن چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک، 2 زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے ریگی ماڈل ٹاؤن تھانے کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے کیے گئے دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ ریگی (ورسک سرکل) سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ارشد خان کے مطابق گزشتہ رات تقریباً 11 بج کر مزید پڑھیں

بلوچستان: ژوب چھاؤنی پر حملے میں امریکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ژوب چھاؤنی حملے میں دہشتگردوں کے امریکی ہتھیار اور سامان استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ #US weapons and equipment left in #Afghanistan used by TTP's terrorists in Zhob attack @OfficialDGISPR @ForeignOfficePk#RadioPakistan #News #BreakingNews pic.twitter.com/WKH8xm1nhV — Radio Pakistan (@RadioPakistan) July 19, مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں مڈی گیٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کلاچی کے مڈی گیٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے بکتر بند گاڑی کا ڈرائیور مبارک شاہ ہلاک ہوگیا۔ واقعہ کی اطلاع پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے مزید پڑھیں

شامی دارالحکومت دمشق پراسرائیلی فوج کے فضائی حملے

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیل کے فضائی حمل کے نتیجے میں دو شامی فوجی زخمی ہوگئے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے بدھ کی علی الصبح خبردی کہ شام کے فضائی دفاع نے مقامی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 25 منٹ پر اسرائیل کے زیر قبضہ مزید پڑھیں

طالبان افغانستان کو دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی ذمہ داری ہے کہ افغانستان کو دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں۔ پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے ایرانی پولیس کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حجاب پہننے کے لیے مزید پڑھیں