خیبر: باڑہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سےسی ٹی ڈی اہلکار ہلاک

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکار کو ہلاک کردیا۔ #Pakistan: A Counter-Terrorism Department official was shot dead by unidentified gunmen in the Malik Deen Khel Kohi area of Bara tehsil, Khyber district. https://t.co/2Ix7KrxgDz مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دھماکا، آفیسر سمیت چار ایف سی اہلکار زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) ‏صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے میں فرنٹیئر کور (ایف سی)کے نان کمیشنڈ آفیسر سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ #Pakistan: 4 FC soldiers, including a NCO, have been wounded in an IED attack in South Waziristan district. https://t.co/LQkwK54G8N — ???? مزید پڑھیں

کرم کے علاقے صدہ میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو ایف سی اہلکار ہلاک، ایک زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) ‏صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ #Pakistan: 2 FC soldiers lost their lives and one was wounded in an attack on a checkpost in the Sadda area of Kurram district. Teḥrīk-e-Ṭālibān Pākistān took مزید پڑھیں

ایران میں شاہ چراغ مزار پر ایک بار پھر حملہ، چار افراد ہلاک

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق تاریخی شہر شیراز میں قائم مشہور شاہ چراغ کے مزار پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ حملہ دو مسلح افراد نے کیا جس میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے مزید پڑھیں

باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا

خار (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ہے۔ تھانہ وڑہ ماموند کی حدود کس کریوانڈ میں شرپسند عناصر کی طرف سے چھپائے گئے 9 عدد راکٹ میزائل محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیئے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق شرپسند عناصر مزید پڑھیں

افغانستان: خوست میں ہوٹل پر مبینہ ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک، 9 زخمی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبہ خوست میں ایک ہوٹل میں ہونے والے دھماکے میں حافظ گل بہادر گروپ کے اہم کمانڈرز مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ #Afghanistan: A suspected drone strike/airstrike struck a hotel in Khost province. This hotel was frequently visited by Hafiz Gul Bahadur militants. https://t.co/cXX59M0aiD — ???? (@cozyduke_apt29) August 14, 2023 مزید پڑھیں

نائجر میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ، 6 فوجی اور 10 جنگجو ہلاک

نیامے (ڈیلی اردو) نائجر میں فوجی بغاوت کے بعد دوسری بار فوج پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے جس کا بھرپور جواب بھی دیا گیا تاہم اس جھڑپ میں 6 فوجی اور 10 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجر کے مغربی قصبے کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے مزید پڑھیں

ہم ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں، جہاں شدت پسندی اور جنگی جنون جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، آرمی چیف عاصم منیر

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) پاکستان کے آرمی چیف نے آزادی کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا، ‘ہم نے اپنے دشمنوں سے طویل جنگ لڑی ہے اور جب تک ضرورت ہو، یہ جاری رہے گی۔’ ان کے بقول فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے سکول پر دستی بم پھینک دیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ قمبرانی روڈ پر نامعلوم حملہ آور سکول پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ Unknown men lobbed a grenade at Govt Girls High School #Qubrani Road #Quetta #Balochistan. Fortunately, the grenade did not explode & and later, it was defused successfully by #BD team, pic.twitter.com/iayOHHjxCk — مزید پڑھیں

خیبر: دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی جائے، باڑہ میں امن جلسہ

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے ملحقہ قبائلی ضلع خیبر کے مختلف علاقوں میں حالیہ دنوں کے دوران دہشت گردی کے واقعات کے خلاف تحصیل باڑہ کے مرکزی بازار میں خیبر امن جلسے کا انعقاد کیا گیا جس سے مقامی سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے خطاب کیا۔ ’باڑہ سیاسی اتحاد‘ مزید پڑھیں