باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شدید زخمی

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) قبائلی ضلع باجوڑ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق راغگان بازار کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار اسرار خان شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور پولیس اہلکار پر حملہ کرنے کے بعد فرار ہو گئے اور مزید پڑھیں

صومالیہ میں الشباب جنگجوؤں کا امن مشن اور یوگنڈا کے فوجی اڈے پر بڑا حملہ، درجنوں ہلاکتیں

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ میں باغی جنگجوؤں نے ملک کے وسط میں افریقی یونین کے امن مشن اور یوگنڈا کے فوجیوں کے بیس پر حملہ کردیا جس میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ .@UN Secretary-General @AntonioGuterres has strongly condemned the attack on the @ATMIS_Somalia base in Buulo Mareer in #Somalia, and conveyed his مزید پڑھیں

مہمند میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک، ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کرلی

غلنئی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ While we focus on politics & civil rights of arrested "political agitators", policeman Jamshed Khan came under "laser gun" (NVD-fitted sniper rifle) attack in Safi tehsil, Mohmand tribal district, on night of 28th مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے ڈیفنس ویو میں نجی یونیورسٹی کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کی یہ واردات بلوچ کالونی پولیس اسٹیشن کی حدود میں ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق قیوم آباد سے بلوچ کالونی کی طرف جاتے ہوئے نجی یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قریب دھماکا، 5 فوجی زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قریب ہونے والے دھماکے میں پانچ فوجی زخمی ہوگئے۔ قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے نواحی علاقے خدی میں سیکیورٹی فورسز کے قریب ایک دھماکے میں 4 فوجی زخمی ہوگئے، ذرائع کے مطابق علاقے میں سرچ مزید پڑھیں

خیبر کے علاقے شلوبر میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ، 3 طالبعلم گرفتار

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے شلوبر میں مسلم ڈھنڈ چیک پوسٹ پر رات گئے مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا تاہم ملزمان کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم پھٹ نہ سکا۔ سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ بم مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 40 ‘قبائلی عسکریت پسند’ ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی ریاست منی پور میں سکیورٹی فورسز نے درجنوں قبائلی عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ دو فرقوں کے مابین جاری تصادم میں اب تک تقریباً 80 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور فوج کی تعیناتی کے باوجود حالات قابو میں نہیں آرہے ہیں۔ شمال مشرقی ریاست منی پور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان سے دہشت گردوں نے پولیو پروگرام کا آفیسر اغوا کرلیا

وانا (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے تھانہ راغزائی کے حدود سے نامعلوم مسلح افراد نے پولیو پروگرام کے افسر کو اغوا کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیو کے مقامی یونین کونسل مانیٹرنگ آفیسر (یو سی ایم او) حیات خان کو منڑہ کے علاقے سے اغوا مزید پڑھیں

جی ایچ کیو پر حملہ: عدالت نے پی ٹی آئی کے 8 کارکنان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دیدی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) پر حملے میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے 8 کارکنان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 8 نامزد ملزمان کو ملٹری کورٹس مزید پڑھیں

سعودی عرب میں دو بحرینی شیعہ نوجوانوں کے سر قلم

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں عدالتی حکم کی پاسداری میں مبینہ دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے جُرم میں بحرین سے تعلق رکھنے والے دو شیعہ نوجوانوں کے سر قلم کر دیے گئے۔ ???? أبقاكم الله في خير ???? برنامج تعزية ( الشابيـن صادق مجيد ثامر و جعفر محمد سلطان ) مجلس التعزية:الساعة مزید پڑھیں