غزہ میں اسرائیل اور فلسطینی جنگجوؤں کے درمیان شدید لڑائی

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اسرائیل اور فلسطینی جنگجوؤں کے مابین جنگ بندی کی امیدیں معدوم ہونے کے ساتھ دونوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، لڑائی میں اب تک درجنوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں ایک کے سوا سب فلسطینی تھے۔ خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق کشیدگی کم کرنے کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: سی ٹی ڈی کا 124 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے رواں سال کے پچھلے چار مہینوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 124 دہشت گرد گرفتار کرکے اُن سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ گرفتار دہشت گردوں میں 15 دہشت گرد وہ مزید پڑھیں

بلوچستان: بولان میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا، ایک شخص زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے پیرو کنری ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پیرو کنری ٹریک کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں

سکھر: پاک بھارت بارڈر سےکالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار، 10 کلوگرام دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد

سکھر (ڈیلی اردو)سکھر پولیس نے پاک انڈیا بارڈر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کا دہشتگرد گرفتار کرلیا، جبکہ دیگر چار دہشتگرد فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع سکھر کی پولیس نے صالح پٹ میں پاک بھارت بارڈر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے ایک دہشتگرد مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں کا سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، 5 حملہ آور ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے 5 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید مزید پڑھیں

پشاور: پولیس لائنز مسجد دھماکے میں زخمی ڈی ایس پی فضل الرحمان دم توڑ گیا

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور میں پولیس لائنز مسجد دھماکے میں زخمی ڈی ایس پی فضل الرحمان دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق 30 جنوری کو پشاور میں پولیس لائنز کے مسجد دھماکے میں ہونے والے خودکش حملے میں ڈی ایس پی فضل الرحمان بھی زخمی ہوا تھا جو کہ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج مزید پڑھیں

بلوچستان: دہشت گردوں کا قلعہ سیف اللہ میں ایف سی کیمپ پر حملہ، 16 اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں فرنٹیئرکور (ایف سی) کے ایک کیمپ پر حملے میں 16 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ میں چھاؤنی پر ہونیوالے حملے میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

برمنگھم: فرانسیسی استاد کے قتل کی تعریف پر برطانوی شہری کو ساڑھے پانچ سال قید کی سزا

برمنگھم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) فرانسیسی استاد سامویل پیٹی کے قتل کی تعریف کرنے اور ان کے کٹے ہوئے سر کی تصاویر پوسٹ کرنے والے اجمل شاہپل کو برطانیہ کی ایک عدالت نے ساڑھے پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ https://twitter.com/Steve_Laws_/status/1656990123718844417?t=BaO_wc76cFQzsCTHeJ_CMA&s=19 41 سالہ اجمل شاہپل کو برمنگھم کی کراؤن کورٹ نے مزید پڑھیں

چین نے جیش محمد کے رہنما کو بلیک لسٹ کرنے کی بھارتی کوشش ناکام بنادی

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) چین نے پاکستان سے سرگرم شدت پسند تنظیم جیش محمد کے رہنما عبدالرووف اظہر کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی تجویز کی مخالفت کی ہے۔ وہ تنظیم کے سربراہ مسعود اظہر کے بھائی ہیں۔ بھارت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ اور تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب کمانڈر صدام عرف مزید پڑھیں