اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسندوں کی لڑائی میں شدت، 26 افراد ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی عسکریت پسندوں نے بدھ کو غزہ سے اسرائیل پر کئی راکٹ فائر کیے جب کہ اسرائیل نے بھی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں تین عسکریت پسندوں سمیت 26 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جمعرات کی صبح اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے مزید پڑھیں

پاکستان میں حالات بے قابو ہوئے تو ملک کے ایٹمی اثاثوں پر امریکہ میں خدشات بڑھ جائیں گے، ماہرین

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) سابق وزیر اعظم عمران خان کی ڈرامائی انداز میں حراست کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پاکستان میں جمہوریت کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے اور اگر امن و امان کے حالات شدید خراب ہوتے ہیں تو مغرب میں پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کے بارے میں خدشات مزید پڑھیں

امرتسر: سکھوں کی مقدس عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل کے باہر ایک ہفتے میں تیسرا دھماکا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں جمعرات کو سکھوں کی سب سے بڑی عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل کے باہر ایک اور دھماکہ ہوا ہے۔ عہدے داروں کا کہنا ہے کہ دھماکہ دیسی ساختہ تھا جس کی شدت اتنی زیادہ نہیں تھی۔دھماکےسے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ: مبینہ خودکش بمبار خاتون ضمانت پر رہا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان ہائیکورٹ نے مبینہ دہشت گردی کے شبے میں گرفتار خودکش بمبار خاتون ماہل بلوچ کو ضمانت پر رہا کردیا. ماہل بلوچ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ جسٹس عبداللہ بلوچ اور جسٹس اقبال کاسی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے دو روز قبل محفوظ کیا تھا۔ عدالت نے ماہل بلوچ کی ضمانت مزید پڑھیں

امریکہ شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت پر ناراض

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) امریکی سیاسی جماعتوں نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ اسد حکومت کی تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش روکنے کے لیے اپنی پوری طاقت استعمال کرے۔ عرب لیگ نے 11 برس بعد اتوار کے روز شام کی رکنیت بحال کردی تھی۔ امریکہ نے شام کی رکنیت بحال مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈروں سمیت 35 سے زائد دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کمانڈروں 35 سے زائد دہشت گرد مارے گئے۔ جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کمانڈروں 20 سے زائد دہشت گرد مارے گئے، ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کے مزید پڑھیں

افغانستان: قندھار میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 3 بچے ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے قندھار میں مارٹر بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 3 بچے ہلاک ہو گئے۔ Kandahar# three children were killed at PD#5 Monday when they encountered with the remaining IED from post war, the 2 btother and a sister were killed when it exploded. pic.twitter.com/iUG4l4OtOT — Taimoor Shah مزید پڑھیں

پاراچنار: تری منگل سکول میں شیعہ اساتذہ کے قتل سے متعلق تفتیشی افسر کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد + پاراچنار (ڈیلی اردو/بی بی سی) 4 مئی یعنی گذشتہ جمعرات کی دوپہر لگ بھگ ڈیڑھ بجے پاکستان کے قبائلی ضلع کرم کے مقام نورکی پر گاڑی میں سوار محمد شریف نامی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ جس علاقہ میں محمد شریف کا قتل ہوا وہ تری منگل گاؤں مزید پڑھیں

کراچی میں چینی شہریوں پر خودکش حملہ ناکام، بمبار ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے ملیر میں پولیس کی فائرنگ سے مبینہ خودکش بمبار مارا گیا، جس نے جیکٹ بیلٹ پہنی ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق خودکش حملہ چینی شہریوں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ حملہ آور کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔ کراچی کے علاقے ملیر سکھن ریڑھی گوٹھ میں مزید پڑھیں

سعودی عرب کا شام میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے شام میں اپنے سفارتی مشن کی بحالی کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارت کاروں کو کام شروع کرنے کی اجازت دیدی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام میں سفارت خانے کی بحالی کا اعلان مصر میں جاری عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتام مزید پڑھیں