خواجہ آصف کا افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا انتباہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ پاکستان مخالف عسکریت پسندوں کو لگام ڈالنے میں ناکام رہے تو اسلام آباد افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرے گا۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو مزید پڑھیں

لوئردیر میں ٹریفک اہلکار کے قتل میں ملوث 2 دہشت گرد ہلاک

لوئردیر (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئردیر میں ٹریفک اہلکار کے قتل میں ملوث دو دہشت گرد پولیس آپریشن میں ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کے شب لوئردیر میں پولیس اور کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کو اطلاع ملی کہ ٹریفک پولیس کانسٹیبل بخت زمین کی ہلاکت میں ملوث دہشت گرد مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، گولہ بارود کا بھاری ذخیرہ برآمد

راولپنڈی (ڈیلی اردو/ک م) صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ معلومات کی بنیاد پر ضلع تربت کے علاقے گشکور میں مزید پڑھیں

کینیڈا: ایک ہفتے میں مسجد پر نفرت انگیز حملے کا دوسرا واقعہ

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا کے شہر مارکھم میں ایک ہفتے میں مسجد پر نفرت انگیز حملے کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے۔ ملزم نے امام مہدی اسلامک سینٹر کے دروازے پر گاڑی روک کر نمازیوں کا راستہ روک لیا۔ ملزم نمازیوں کے آگے جاکر نفرت انگیز نعرے لگاتا رہا۔ پولیس نے 47 سالہ ملزم محسن مزید پڑھیں

ذاکر نوید عاشق قتل کیس: مجرم ذیشان کو دو بار سزائے موت کا حکم

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں دوران مجلس معروف شیعہ ذاکر نوید عاشق بی اے کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم ذیشان کو دو مرتبہ سزائے موت کا حکم دیا۔ غیر قانونی اسلحہ کی مزید پڑھیں

امریکی فورسز کی شام میں کارروائی، داعش رہنما حذیفہ الیمنی دو ساتھیوں سمیت گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی فورسز نے شام میں کارروائی کے دوران داعش کے اہم کارکن حذیفہ الیمنی کو اس کے دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے بیان کے مطابق امریکی فورسز نے شام کے مشرقی علاقے میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے چھاپا مار کارروائی کے دوران حذیفہ الیمنی کو دو ساتھیوں کے مزید پڑھیں

بھارت: بالی وڈ اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی ایک اور دھمکی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) یہ پہلی بار نہیں ہے کہ سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہو اور گزشتہ چند مہینوں میں انہیں متعدد بار قتل کرنے کی دھمکیاں مل چکی ہیں۔ پولیس نے اس سلسلے میں بعض افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔ Will Kill Salman Khan On April مزید پڑھیں

کوہاٹ میں کسٹم کی بڑی کارروائی، غیر ملکی اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد

کوہاٹ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کسٹم انٹیلیجنس نے انڈس ہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ کسٹم انیٹیلجنس حکام کی جانب سے خفیہ اطلاع پر ایک مشکوک ٹرک کو تلاشی کے لئے روکا مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے اہلکاروں پر حالیہ برسوں میں کیے گئے بڑے حملے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر بھٹنڈہ میں ایک فوجی اڈے پر فائرنگ کے ایک واقعے میں بدھ بارہ اپریل کے روز چار فوجی ہلاک ہو گئے۔ حکام نے کوئی تفصیلات نہیں بتائیں۔ حالیہ برسوں میں بھارت میں فوجی اہلکاروں پر کیے گئے چند بڑے حملے کی تفصیلات اگست 2022ء: مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی خودکش حملے میں ملوث بلوچ لبریشن فرنٹ کے 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے قریب ایک سال قبل چینی اساتذہ کو خاتون خودکش بمبار کے ذریعے نشانہ بنانے کا منصوبہ تیار کرنے والے کالعدم تنظیم کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ملیر حسن سردار نیازی مزید پڑھیں