پاکستان میں 3 ماہ کے دوران 219 حملوں میں 358 افراد ہلاک ، 496 زخمی ہوئے، رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں عسکریت پسندوں کے حملوں اور انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں کم از کم 854 افراد ہلاک یا زخمی ہوئے، یہ تعداد 2022 کے مجموعی اعداد و شمار کا نصف ہے۔ ’سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز‘ کی تیار کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری مزید پڑھیں

دو دن پہلے بیٹے کا انکاؤنٹر: بھارتی مسلمان سیاستدان عتیق احمد بھائی سمیت ڈرامائی حملے میں قتل

نئی دہلی (دیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ملکی پارلیمان کے ایک سابق رکن کو ان کے بھائی سمیت ایک ڈرامائی حملے میں قتل کر دیا گیا۔ مقتول سیاست دان اغوا کے جرم میں سزا یافتہ تھے۔ قاتلوں میں سے ایک نے ’جے شری رام‘ کے نعرے بھی لگائے۔ بھارتی ریاست مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 فوجی اور 8 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م ) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے زرملان میں خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک جبکہ دو فوجی بھی ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ اتوار کو جنوبی مزید پڑھیں

رحیم یار خان: کچہ میں ڈاکوؤں اور عسکریت کیخلاف آپریشن 8ویں روز بھی جاری، فوج کے ٹینکس پہنچ گئے

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں کچہ آپریشن 8ویں روز بھی جاری ہے۔ ڈاکوؤں اور عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں حصہ لینے کیلئے پاک فوج کے ٹینک کچہ ایریا میں پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی یونٹ 35 ڈویژن بہاولپور سے صادق آباد کے علاقے کچہ کے مزید پڑھیں

نوشہرہ میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار پر فائرنگ، حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار

نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے کھنڈر میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار پر فائرنگ ہوئی ہے۔تاہم فائرنگ سے پولیو ٹیم اور پولیس اہلکار محفوظ رہے جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے مسلح حملہ آور زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق اہلکار کی جانب سے جوابی کارروائی میں مزید پڑھیں

جاپانی وزیراعظم پر تقریب کے دوران ’اسموک بم‘ سے حملہ

ٹوکیو (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) جاپانی وزیر اعظم فومیو کیشیدا پر واکایاما ضلع میں ایک تقریب کے دوران ہفتہ پندرہ اپریل کے دن ایک مبینہ اسموک بم سے حملہ کیا گیا، تاہم وہ محفوظ رہے اور انہیں وہاں سے بحفاظت نکال لیا اور ملزم کو فوراﹰ ہی گرفتار کر لیا گیا۔ Japanese Prime Minister Fumio مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف متعدد آپریشنز کے کیا نتائج ملے؟

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پارلیمنٹ کے ان کیمرہ اجلاس میں شریک بعض اراکین نے اس پر براہ راست تبصرہ کرنے سے گریز کیا تاہم بعض اراکین نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ آرمی چیف نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں کوئی نیا فوجی آپریشن شروع مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور القاعدہ کے 4 دہشت گرد گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی، سرگودھا اور ملتان سے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ملتان، راولپنڈی اور سرگودھا میں کارروائیاں کیں، کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں کے 4 مزید پڑھیں

گزشتہ برس ایران نے 582 افراد کو پھانسیاں دیں

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) نسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں کا کہنا ہے کہ ایران میں سن 2022 میں سزائے موت پانے والوں کی تعداد 2021 کے مقابلے میں 75 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ برس ہی ملک میں مہسا امینی کی موت کے بعد ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا۔ انسانی حقوق مزید پڑھیں

دہشتگردوں سے مذاکرات کا خمیازہ انکی مزید گروہ بندی کی صورت میں سامنے آیا، آرمی چیف عاصم منیر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے سرکاری چینل پی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پارلیمنٹ میں سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ کے دوران کہا کہ ’ہمیں نئے اور پرانے پاکستان کی بحث کو چھوڑ کر ہمارے پاکستان کی بات کرنی چاہیے۔‘ پی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے ان کیمرہ مزید پڑھیں