سفارت خانے پر حملے کا ذمہ دار ایران ہے، آذربائیجان کا الزام

باکو + تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) آذربائیجان نے تہران میں اپنے سفارت خانے کو خالی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ حملے کے پیچھے ایرانی حکومت کا ہاتھ ہے۔ سفارت خانے پر حملے کے نتیجے میں سکیورٹی انچارج ہلاک اور دو محافظ زخمی ہو گئے۔ آذربائیجان نے جمعے مزید پڑھیں

بلوچستان: قلات میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، 2 زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے مغلزئی کے قریب نامعلوم افراد کی پولیس پارٹی پر فائرنگ 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ بلوچستان: قلات میں مغلزئی کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی پولیس گاڑی پر فائرنگ، فائرنگ سے کانسٹیبل نذیر احمد، ہیڈ کانسٹیبل عبدالماجد اور کانسٹیبل نذیر زخمی ہوگئے، زخمیوں کو مزید پڑھیں

غزہ سے راکٹ حملے اور اسرائیلی فضائی کارروائی جاری

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز/اے پی) سرائیل نے جمعے کو فلسطینی عسکریت پسندوں کے راکٹ حملوں کے جواب میں غزہ کی پٹی میں فضائی کارروائی کی ہے جس کے باعث مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بار پھر کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی فلسطینی علاقوں سے مزید پڑھیں

صوابی میں یار حسین پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ

صوابی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں یار حسین پولیس اسٹیشن پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ہینڈ گرنیڈ حملہ کیا جس سے ایک کانسٹیبل قائم شاہ زخمی گیا، ڈی ایس پی صوابی نے بتایا کہ حملہ سے تھانے کو جزوی نقصان پہنچا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1619002572324614144?t=vQUYdKty0EVlcgJHWJXX4g&s=19 واقعے کے فوری بعد پولیس، بم ڈسپوزل یونٹ مزید پڑھیں

پاکستانی سرحدوں کے قریب بھارت کی بڑی فوجی مشقیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی بارڈر سکیورٹی فورس یعنی ’بی ایس ایف‘ کی انڈیا کے زیر انتظام کشمیر، راجھستان اور گجرات میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر ’اوپس الرٹ‘ کے نام سے سات روزہ دفاعی فوجی مشقیں جاری ہیں۔ بی ایس ایف کا کہنا ہے کہ ان مشقوں کا مقصد مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی اور زمینی آپریشن شروع

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکورٹی فورسز، سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ طور پر دہشت گردوں کے خلاف فضائی اور زمینی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ آپریشن میں کوبرا ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن ضلع لکی مروت میں مزید پڑھیں

صومالیہ میں امریکی فوجی کا اسپیشل آپریشن، داعش کا سینیئر رہنما بلال السوڈانی ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) پینٹاگون کا کہنا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کے اہم سرغنہ بلال السوڈانی ایک خصوصی فوجی آپریشن میں ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق وہ داعش کی توسیع میں ایک ‘اہم سہولت کار’ تھے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے حکام نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ امریکہ کی اسپیشل آپریشنز مزید پڑھیں

اسپین کے گرجا گھروں میں خنجر زنی: ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

میڈرڈ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے پی) ہسپانوی حکام کے مطابق ممکنہ طور پر یہ ‘دہشت گردی’ کا واقعہ ہے، جس میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقامی مسلم کمیونٹی نے گرجا گھروں کے اندر ہونے والے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ 25 جنوری بدھ کی شام کو جنوبیاسپین میں مزید پڑھیں

بھارت: نریندر مودی پر ڈاکیومنٹری جامعات میں دکھانے پر پابندی، متعدد طلبہ گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت میں مختلف جامعات کی انتظامیہ کی جانب سے وزیرِاعظم نریندر مودی سے متعلق بی بی سی کی ڈاکیومینٹری دکھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور پولیس نے کئی طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ جب کہ بائیں بازو کی طلبہ تنظیم نے پورے ملک کی جامعات مزید پڑھیں

جرمنی میں چلتی ٹرین میں چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک، 7 زخمی

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی میں چلتی ٹرین میں چاقو حملے میں دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے. Two killed and seven wounded in a knife attack on a train in Germany. Passengers eventually overpowered the alleged assailant, police sayhttps://t.co/YZXOakqlqV pic.twitter.com/RI3scEKBXQ — AFP News Agency (@AFP) January 26, 2023 حملے میں ملوث فلسطینی شخص کو مزید پڑھیں