آئی ایس آئی کے افسران کی ہلاکت میں ملوث دہشت گرد عمر نیازی ہلاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر سروسز انٹیلی جنس پاکستان (آئی ایس آئی) کے افسران کے ہلاکت میں ملوث دہشتگرد انٹیلیجنس آپریشن میں ہلاک ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں خفیہ اطلاعات پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کی۔ سیکیورٹی اداروں نے فائرنگ کے تبادلے میں مزید پڑھیں

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تھامس ویسٹ اعلی حکام کے ساتھ افغان صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گے ساتھ ہی افغانستان میں انسانی صورت حال پر مشاورت ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ امریکی نمائندہ خصوصی ویسٹ افغان سلامتی صورتحال پرمشاورت کریں گے جس مزید پڑھیں

خودکش حملہ آور کیسے پولیس لائنز میں داخل ہوگیا؟ وزیراعظم کا آئی جی خیبر پختونخوا سے سوال

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور پولیس لائنز دھماکے کے دوران آئی جی خیبر پختونخوا پولیس معظم جاہ انصاری سے متعدد سوالات پوچھ لیے۔ وزیراعظم نے آئی جی سے استفسار کیا کہ خود کش حملہ آور کیسے پولیس لائنز میں داخل ہوگیا؟ اس پر آئی جی معظم جاہ انصاری نے کہا کہ کیا مزید پڑھیں

پشاور خودکش دھماکا: مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور پولیس لائنز میں مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے بعد مختف شہروں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں نماز ظہر کے دوران ایک خودکش دھماکہ ہوا جس میں اب تک 50 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے جبکہ 146 افراد شدید زخمی حالت مزید پڑھیں

پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں نمازِ ظہر کے دوران خودکش دھماکا، 50 افراد ہلاک،147 زخمی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں نمازِ ظہر کے دوران خودکش حملے میں 32 افراد ہلاک اور کم از کم 147 زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق خود کش حملہ آور مسجد میں نماز کے دوران پہلی صف میں موجود تھا جس نے جماعت شروع ہونے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی رحیم یار خان میں کارروائی، القاعدہ کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم القاعدہ کے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں خفیہ اطلاع پر کرتے ہوئے القاعدہ کے دو مبینہ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی رحیم یار خان میں کارروائی، القاعدہ کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم القاعدہ کے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں خفیہ اطلاع پر کرتے ہوئے القاعدہ کے دو مبینہ مزید پڑھیں

شام میں ایرانی ہتھیار لیجانے والے قافلے پر فضائی حملہ، 11 افراد ہلاک

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں ایرانی ہتھار لیجانے والے قافلے پر فضائی حملے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ The information confirms that the airstrikes hit a gathering of #Iranian militia trucks inside the Syrian territory and near the Iraqi border, while there is still no information concerning the human casualties. — Omar Abu Layla (@OALD24) مزید پڑھیں

صوابی میں 2 دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، ایک گرفتار

صوابی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع صوابی میں پولیس نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی، دہشت گردوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کی اور بعد ازاں خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ صوابی میں سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران دو خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اُڑا مزید پڑھیں

بین الاقوامی برادری مالی کی انسداد دہشتگردی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے میں مدد کرے، چین

نیو یارک (ڈیلی اردو/شِنہوا) چین نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مالی کی انسداد دہشت گردی کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں مدد کرے۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے دائی بنگ نے مالی کے بارے میں سلامتی کونسل کی بریفنگ میں کہا کہ عالمی برادری کو مالی کی انسداد مزید پڑھیں