اقوام متحدہ نے جماعت الدعوۃ کے نائب امیر عبدالرحمان مکی کو ’عالمی دہشتگرد‘ قرار دے دیا

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی)اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی دہشتگردوں پر پابندیاں عائد کرنے والی کمیٹی کی جانب سے کالعدم مذہبی تنظیم جماعت الدعوۃ کے نائب امیر عبدالرحمان مکی کو ’بین الاقوامی دہشتگرد‘ قرار دیتے ہوئے بلیک لسٹ کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گذشتہ برس جون میں چین نے عبدالرحمان مکی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے تھرمل آلات سے لیس اسلحے کی خریداری

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا میں دہشت گردی اور سیکیورٹی اہلکاروں پر عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافے کے پیشِ نظر تھرمل امیجنگ اسلحہ خریدنے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد جلد ہی 660 جدید ترین رائفلیں پولیس کو فراہم کی جائیں گی۔ خیبر پختونخوا کی پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی مزید پڑھیں

صومالیہ میں الشباب کا فوجی کیمپ پر حملہ، 11 فوجی ہلاک

موغا دیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں الشباب کے دہشتگردوں نے فوجی کیمپ پرحملہ کر دیا۔ فوجی کیمپ پر حملے میں سینیئر کمانڈر سمیت 11 صومالی فوجی ہلاک ہوگئے۔ صومالی فورسز نےجوابی کارروائی میں الشباب کے درجنوں دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ صومالی فورسز کے مطابق الشباب دہشتگردوں نے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں ایف سی اہلکار کی لاش برآمد، ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کرلی

وانا (د م و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں 6 جنوری کو اغوا ہونے والے ایف سی اہلکار کی قتل شدہ نعش برآمد ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں ایف سی اہلکار کی لاش مل گئی ہے جس کی شناخت نیک محمد محسود کے نام سے ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

لندن: چرچ کے باہر فائرنگ، ملزم گرفتار، 2 بچیوں سمیت 4 خواتین زخمی

لندن (ڈیلی اردو) لندن پولیس نے چرچ کے باہر فائرنگ کرنے کے الزام میں 22 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ہفتے کی دوپہر وسطی لندن کے علاقے یوسٹن کی چرچ فائرنگ کی آواز سے گونج اٹھی۔ چرچ میں ایک ماں اور بیٹی کی آخری رسومات جاری تھیں جب باہر فائرنگ ہوئی۔ میٹروپولیٹن پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں 50 خواتین کو عسکریت پسندوں نے اغوا کرلیا

اوگا ڈوگو (ڈیلی اردو) مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں 50 خواتین کو عسکریت پسندوں نے اغوا کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برکینا فاسو میں خوارک کی شدید قلت کے سبب پتے اور جنگلی پھل اکھٹا کرنے والی 50 خواتین کو عسکریت پسندوں نے اغوا کیا۔ دارالحکومت اوگا ڈوگو سے ملنے مزید پڑھیں

پشاور: سپریم کورٹ بار کے سابق صدر لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے) پاکستان کے معروف وکیل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر لطیف آفریدی کو پشاور میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے انھیں پشاور ہائی کورٹ بار کی عمارت میں نشانہ بنایا۔ پولیس حکام کے مطابق حملہ آور مزید پڑھیں

تھرمل امیجنگ‘ ٹیکنالوجی کیا ہے اور اس نے خیبرپختونخوا میں شدت پسند کارروائیوں میں کیا کردار ادا کیا؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں شدت پسندوں کی کارروائیوں میں روز بروز اضافے کے پیشِ نظر اب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بھی پولیس کی صلاحیت بڑھانے کے لیے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ گذشتہ کارروائیوں کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق خاتون رکن پارلیمنٹ سیکورٹی گارڈ سمیت ہلاک، بھائی زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کی سابق خاتون رکن پارلیمنٹ مرسل نبی زادہ اور ان کے باڈی گارڈ کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق مرسل نبی زادہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ دارالحکومت کابل کے علاقے احمد شاہ بابا میں مقیم تھیں۔ مرسل بنی زادہ کو نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

پشاور میں شدت پسندوں کے حملے میں مارے جانے والے ڈی ایس پی سردار حسین کون تھے؟

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’وہ بہادر تھا، انتہا کا ایماندار اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف تھا۔۔۔‘ پولیس اہلکاروں کے مطابق شدت پسندوں نے صرف ایک ڈی ایس پی کو نہیں مارا بلکہ پولیس کے ایک ادارے کو ختم کر دیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس سردار حسین جمعے اور سنیچر کی درمیانی شب شدت پسندوں مزید پڑھیں