کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ، گارڈ شدید زخمی، ناظم الامور قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستانی دفترِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ کابل میں جمعے کو پاکستانی سفارت خانے پر ہونے والے حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی ہو گیا ہے جب کہ حملے کا ہدف کابل میں پاکستانی ناظم الامور تھے۔ پاکستان نے افغانستان میں طالبان حکومت سے واقعے کی فوری مزید پڑھیں

یمن میں بارودی سرنگوں اور کلسٹر بم دھماکوں میں 11 افراد ہلاک، 38 زخمی

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن میں 11 افراد بارودی سرنگوں اور کلسٹر بموں کے دھماکوں میں مارے گئے ہیں۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن میں بارودی سرنگوں کو صاف کرنے والے مرکز کی رپورٹ کے مطابق نومبر کے مہینے میں سعودی اتحاد کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگوں اور کلسٹر بموں کے پھٹ مزید پڑھیں

امریکا نے القاعدہ، ٹی ٹی پی کے رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے نائب امیر اور القاعدہ برصغیر کے تین رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے جمعرات کو ایک حکم نامے کے ذریعے القاعدہ برصغیر کے امیر اسامہ محمود، نائب امیر عاطف یحیٰ غوری اور القاعدہ میں لوگوں مزید پڑھیں

یونان: اطالوی سفارتکاروں کی گاڑیوں پر دھماکا خیز ڈیوائسز سے حملہ

ایتھنز (ڈیلی اردو) یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں اطالوی سفارتکاروں کی دو گاڑیوں کو دھماکا خیز ڈیوائسز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ صبح 4 بجے کے قریب اطالوی سفارتکار کے گھر کے باہر دیسی ساختہ بم سے دھماکا کیا گیا، دھماکے سے سفارتکار کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔ دوسری دھماکا مزید پڑھیں

کوئٹہ: بلیلی خودکش دھماکے میں زخمی ہونا والا ایک اور پولیس اہلکار دم توڑ گیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک اور پولیس اہلکار دم توڑ گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق پولیس اہلکار گل جان سول اسپتال کے ٹراما سینٹر میں زیر علاج تھا، دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد مزید پڑھیں

کابل: گلبدین حکمت یار خودکش حملے میں بال بال بچ گئے، محافظ ہلاک، 2 افراد زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سیاسی تنظیم حزب اسلامی کے دفتر کے قریب مسجد پر خودکش حملے میں گلبدین حکمت یار کا محافظ ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ انا لله و انا اليه راجعوند محترم حکمتيار صاحب د ساتونکو قومندان اتل شهيد قوماندان ﺯر ولى ﺯاهديار په ننى پيښه کي په مزید پڑھیں

مردان میں نائٹ ویژن گن کے حملے میں ایلیٹ فورس کا کمانڈو ہلاک، ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کرلی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے میں ایلیٹ فورس کا ایک کمانڈو ہلاک ہوگیا ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1598380522702610432?t=HanNh-OBMQCFESlZ3dvQiA&s=19 مردان میں مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ تحصیل کاٹلنگ کے تھانہ بائیزئی کی چوکی غنڈو پر جمعرات کی رات شدت پسندوں نے حملہ کیا۔ مردان مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں آرمی پبلک اسکول کے قریب فورسز پر حملہ، ایک راہگیر ہلاک

وانا (د م و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضکع جنوبی وزیرستان میں آرمی پبلک اسکول کے قریب فورسز پر حملے میں ایک شہری جاں بحق جب کہ ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق آرمی پبلک اسکول فار گرلز میں پیرنٹس ڈے کی تقریب کے دوران نامعلوم عسکریت پسندوں نے قریب میں موجود مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پولیس ٹرک پر خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) گزشتہ روز بلیلی میں دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے کوئٹہ میں درج کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق مقدمہ ایئرپورٹ تھانے کے ایس ایچ اوکی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جس میں قتل،اقدام قتل اورانسداددہشتگردی کی دیگر دفعات شامل ہیں۔ اس سے قبل، بلیلی خودکش دھماکے میں مارے مزید پڑھیں

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1598211861631336448?t=zAwCHWO4VbDZyXJi9zSIlA&s=19 پولیس کے مطابق تھانہ تنگی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اہلکار زرمست خان ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہا تھا کہ مزید پڑھیں